SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری

    دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳

    کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کرلی ہے اور یہ وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے جبکہ اس سے دنیا بھر میں اب تک 258341 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 3727893 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

  • کورونا وائرس کے بارے میں واشنگٹن کا دعوا بے بنیاد ہے: ڈبلیو اچ او

    کورونا وائرس کے بارے میں واشنگٹن کا دعوا بے بنیاد ہے: ڈبلیو اچ او

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ابھی تک اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا ہے کہ کورونا وائرس کا سرچشمہ نیچر نہیں ہے.

  • دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک

    دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    کورونا وائرس خاموشی سے ہر روز پوری دنیا میں ہزاروں افراد کو نگل رہا ہے۔

  • چین اور امریکہ کے مابین جنگ کا امکان

    چین اور امریکہ کے مابین جنگ کا امکان

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰

    چین کے ایک سرکاری اور سکیورٹی ادارے نے کہا ہے کہ بیجنگ اور واشنگٹن کے مابین جاری لفظی جنگ، براہ راست فوجی جنگ میں بدل سکتی ہے۔

  • رمضان میں چین کا حقیقی چہرہ دکھا، اویغور مسلمانوں کو نماز روزے سے روکا

    رمضان میں چین کا حقیقی چہرہ دکھا، اویغور مسلمانوں کو نماز روزے سے روکا

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴

    رمضان المبارک کا مہینہ جاری ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود مسلمان آزادانہ طور پر روزہ رکھ رہے ہیں۔ وہ مساجد بند ہونے کے سبب اپنے گھروں میں ہی عبادتیں کر رہے ہیں لیکن اسی دنیا میں کچھ مسلمان ایسے بھی ہیں جو نہ تو روزہ رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی نماز پڑھ سکتے ہیں۔

  • کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی

    کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱

    دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی

    پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔

  • کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر

    کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳

    ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے۔

  • امریکہ عالمی قراردادوں کو پاوں تلے روندنے والا ملک ہے : ایران

    امریکہ عالمی قراردادوں کو پاوں تلے روندنے والا ملک ہے : ایران

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ نے تمام عالمی قراردادوں اور قوانین کی دھجیاں اڑائیں۔

  • کورونا کا عالمی بحران اور چین کے خلاف ٹرمپ کا الزام

    کورونا کا عالمی بحران اور چین کے خلاف ٹرمپ کا الزام

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱ hour ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS