-
ٹرمپ کا یوٹرن چین کو تجارتی مذاکرات کی پیشکش
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چین کو امریکا سے جاری ٹریڈ وار ختم کرنے کے لیے معاہدہ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی، عالمی معیشت پر منفی اثرات: چین
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳چین نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کسی کے فائدے میں نہیں بلکہ اس سے عالمی معیشت اور سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
چین اور امریکہ کی اقتصادی جنگ میں شدت
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹چین اور امریکہ کی اقتصادی جنگ میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے اور اس کے اثرات دنیا کے دیگر ممالک میں بھی محسوس کئے جا رہے ہیں۔
-
چین کا امریکہ کو سخت انتباہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹چین نے ایک بار پھر جنوبی بحیرہ چین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
چین ایران اقتصادی اور تجارتی تعلقات قانونی ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ تہران اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو قانونی قرار دیا ہے۔
-
چینی فون کمپنی ہواوے بدستور امریکی پابندیوں کی زد میں
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲جب سے ٹرمپ امریکہ کا صدر بنے ہیں امریکہ کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اور چھوٹی باتوں پر ٹرمپ ملکوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دیتے ہیں۔
-
ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴اس بات کے متعدد اشارے مل رہے ہیں کہ امریکا اور چین، جنوبی چین سمندری علاقے میں ممکنہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ جیسے جیسے اس جنگ میں پوشیدہ جذبات سامنے آ رہے ہیں اس کی شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے ۔
-
ظریف کا دورۂ بیجنگ ، چندجانبہ سیاسی و اقتصادی مذاکرات
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چار ایشیائی ملکوں کے اپنے دورے کے اختتام پر چین گئے اور وہاں کے حکام سے مذاکرات انجام دیئے جس سے ایران کی علاقائی ڈپلومیسی کے نئے دور کے آغاز کی نشاندہی ہوتی ہے-
-
عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایشیائی ممالک کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے اختتام پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ عالمی برادری کو چاہئیے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقتصادی اقدامات کرے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔