-
روس اور چین نے کی وینزویلا کے صدر کی حمایت
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵روس اور چین نے وینزویلا کے صدر کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
غصے کا چینی علاج ۔ تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵غصہ ور لوگوں کو ٹھنڈا کرنے کے لئے چینی نسخہ بھی ملاحطہ کیجئے!
-
ہیواوے کے بانی نے جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶چینی کمپنی ہیواوے کے بانی نے اپنے ملک کے لیے امریکہ کی جاسوسی کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
چین میں کوئلے کی کان میں حادثہ 19 مزدورہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶چین کے شمال مغرب صوبہ شانسکی میں کوئلہ کان کا ایک حصہ گرنے سے 19 مزدوروں کی موت ہوگئی ۔
-
چین اور شمالی کوریا کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵چین کے صدر شی جن پنگ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط بنانے اور علاقائی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرنے سلسلے میں اتفاق کیا ہے۔
-
کم، پنگ کے پاس پہونچے! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کے لئے چین پہونچے ہیں۔
-
آج ہو گا 2019 کا پہلا سورج گرہن
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴محکمہ موسمیات کے مطابق 2019کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا۔
-
امریکا کے ساتھ کشیدہ صورت حال چینی فوج الرٹ
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک کی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
چین: افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران کی کوششوں کا خیرمقدم
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں قیام امن کے لئے ایران کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔