-
چین کے خلاف امریکہ کا پہلا تجارتی حملہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶امریکی صدر نے چین کے خلاف تجارتی جنگ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے ایسی تمام چینی مصنوعات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا ہے جن پر ڈیوٹی عائد کی جاسکتی ہے۔
-
امریکی اقدام پر چین کا سخت رد عمل
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹امریکا کے صدر دونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر ٹیکس لگانے کے مسودے پر دستخط کر دئیے۔
-
چینی صدر کی مدت صدارت میں مزید پانچ سال کی توسیع
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶چین کے صدر کو ایک بار پھر کمیونیسٹ پارٹی کا قائد منتخب اور ان کی مدت صدارت میں مزیدپانچ سال کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
چین کی پیشکش کا ہندوستان کی جانب سے مثبت جواب
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے بیجنگ کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - انقلاب چین
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶نشرہونے کی تاریخ 08/ 03/ 2018
-
اقوام متحدہ سے چین کا مطالبہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲چین نے امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کو شمالی کوریا کے ہتھیار بنانے کے منصوبے میں مدد کرنے والی کشتیوں پر پابندی لگانے کو اپنی تحقیقات مکمل ہونے تک روکنے کی درخواست کردی۔
-
تجارت کے میدان میں ٹرمپ کی اندھا دھند فائرینگ
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی روئیے سے عالمی تجارت کو دھچکے لگے گا، چین
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰چین نے کہا ہے کہ امریکہ کے تجارتی روئیے کی پیروی سے عالمی تجارت میں بحران پیدا ہوجائےگا۔
-
امریکا تجاوز نہ کرے: چین کا انتباہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲چین نے امر یکا سے کہاہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے۔
-
ایران اور چین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔