-
جزیرہ نمائے کوریا میں بحران کی بابت روس کا انتباہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲روسی وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نمائے کوریا ایک بحران کی طرف بڑھ رہا ہے
-
ہندوستان پر چین کا اعتراض
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶چین کے اندر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ گرنے کے بعد بیجنگ نے نئی دہلی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
پاکستان کا رجحان امریکہ کے بجائے چین اور روس کی جانب
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶پاکستان کے وزیرخارجہ نے امریکی وزیر دفاع کے حالیہ دورہ اسلام کے بعد اپنے پہلے موقف میں اسلام آباد کی پالیسیوں کا رخ واشنگٹن کے بجائے بیجنگ اور ماسکو کی جانب مڑ جانے کی خبر دی ہے
-
ہندوستانی ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹چین نے کہا ہے کہ ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ چین کے حدود میں گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
چابہار بندر گاہ کے پہلے مرحلے کے افتتاح کا چین کی جانب سے خیرمقدم
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷چین نے چابہار میں شہید بہشتی بندرگاہ کے پہلے مرحلے کے افتتاح کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے علاقے میں امن و استحکام کا باعث قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور چین کے مابین ایٹمی ری ایکٹرکا معاہدہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰یہ ری ایکٹر چشمہ پاور پلانٹ میں نصب کیا جائے گا جس سے ایک ہزار میگاواٹ یومیہ بجلی حاصل ہوگی۔
-
جنوبی سمندر میں مصنوعی جزیرے بنانے پر چین کی تاکید
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی چین کے سمندر میں مصنوعی جزیرے بنائے جانے کا بیجنگ کا عمل جاری رہے گا۔
-
شی جن پنگ مزید پانچ سال کے لئے چین کے ممکنہ صدر
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷شی جن پنگ کے اگلے پانچ سال کے لئے چین کا صدر برقرار رہنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں چینی سفیردہشتگردوں کے نشانے پر
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹پاکستان میں چینی سفارت خانے نے اپنے سفیر پر حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے وزارت داخلہ سے مدد مانگ لی ہے۔
-
چین: کمیونسٹ پارٹی کانگریس کااجلاس
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷فوٹو گیلری