-
طالبان سے مذاکرات کے لئےچارفریقی اجلاس
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۸افغان طالبان کی مخالفت کے باوجود طالبان سے مذاکرات کیلئےچارفریقی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳چین کی وزارت دفاع نے جنوبی بحرچین میں امریکی فوجیوں کے اقدامات پر خبردار کیا ہے
-
گوتم بمبا والے چین میں ہندوستان کے نئے سفیر
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاکستان میں سابق ہندوستانی سفیر کو چین کے نئے سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
-
چین کی جانب سے جوہری معاہدے کے سلسلے میں ایران کی حمایت اورامریکہ کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳چین نے ایران کے جوہری معاہدے پر امریکا کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ یہ معاہدہ برقرار رہے گا۔
-
پاکستان کا امریکہ سے ڈکٹیشن نہ لینے کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸پاکستان نے کہا ہے کہ اگر امریکی ڈکٹیشن دینے آ رہے ہیں تو ہم ان کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے ۔
-
سی پیک پرامریکی اعتراضات مسترد
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷چین اور پاکستان نے سی پیک پرامریکی اعتراضات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان اور چین سے ملحقہ سرحدی ایئربیس میں رافائل طیاروں کی تعیناتی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ہندوستان، پاکستان اور چین سے ملحق اپنے سرحدی علاقوں میں واقع اپنے فوجی اڈوں پر رافائل جنگی طیارے تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی مذاکرات کے ذریعےاختلافات حل کرنے پر تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳ہندوستان نے چین کے ساتھ اختلافات حل کرنے پر زوردیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان جلد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے پر تاکید کی۔
-
چین کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل پر تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳ہندوستان کے وزیرداخلہ نے چین کے ساتھ اختلافات کے حل پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان کےفوجی سربراہ کے بیان پرچین کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کے چین اور پاکستان کی جانب سے دو طرفہ حملہ کرنے کی وارننگ کے سلسلے میں بیان پر چین نے سخت اعتراض کیا ہے۔