-
چین پر ایٹمی حملہ کرنے کی دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۸امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ نے حکم جاری کیا تو چین پر ایٹمی حملہ کردیں گے۔
-
چین کا امریکہ کو دوسری بار انتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶چین کی وزارت دفاع نے مسلسل دوسری بار اپنی سرحدوں کے قریب امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی نقل و حرکت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
چین کی جانب سے شام میں جنگ بندی کی حمایت
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹چین کی حکومت نے ایران، روس اور ترکی کی کوششوں سے تنازعات کے خاتمے کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پرامریکہ اور چین کی ثالثی مسترد
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی نے مسئلہ کشمیر پرامریکہ اور چین کی ثالثی کی پیشکش کومسترد کردیا ہے۔
-
چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۴ہندوستان، چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی کی کوئی صورتحال نہیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ زمینی کشیدگی یا تصادم کی کوئی صورتحال نہیں، سفارتی سطح پر گفتگو جاری ہے۔
-
چین میں سیلاب 18 جاں بحق لاکھوں بے گھر
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳چین میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 18 لاپتہ ہو گئے جبکہ ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔
-
چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے تعاون کی پیش کش کر دی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ، پاک - ہند تعلقات کی بہتری کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔
-
ہندوستان کا چین کے ساتھ اختلافات کے حل پر زور
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳ہندوستان کے سیکریٹری خارجہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور بیجنگ، مذاکرات کے ذریعے باہمی اختلافات ختم کر سکتے ہیں۔
-
چین کو امریکہ کی دھمکی
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے بیجنگ کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو پیونگ یانگ کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کو روکنے کے لئے اس پرمزید دباؤ ڈالنا چاہئے۔