-
پاک ایران تعلقات کو خراب کرنے کی سازش
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کوکچھ قوتیں خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
چین نے امریکی میزائل سسٹم کے مقابلے کا اعلان کردیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳چین نے جنوبی کوریا میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کی سخت مخالفت کرتے ہوئے فوجی مشقیں انجام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران، چین اور یونان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹ایران،چین اور یونان کے وزرائے خارجہ نے ایتھنز میں ملاقات کی اور باہمی امور اور دیگر مسائل پر گفتگو کی۔
-
ایران کی سائنسی ترقی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵ایران کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو دنیا بھر میں سائنسی ترقی میں تیز رفتار ی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کا خدشہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶چین نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
-
شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر چین کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸چین نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بحران شام کو مذاکرات اور سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کی کشیدہ صورت حال پر چین کا اظہار تشویش
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴چین نے جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اپنی تشویش ظاہرکی ہے۔
-
دلائی لامہ کے دورہ ارونا چل پردیش پر ھند چین تعلقات میں کشیدگی
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳چین نے ہندوستان میں تبت کے جلا وطن رہنما دلائی لامہ کے دورہ ریاست ارونا چل پردیش پر نئی دہلی کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف ٹرمپ کی دھمکی
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی کوریا پر دباؤ بڑھانے کے لئے چین نے ساتھ نہیں دیا تو پیونگ یانگ کے جوہری خطرے کے بارے میں وہ اکیلے ہی اقدام کرے گا۔
-
بو آؤ فورم فار ایشیا کا سالانہ اجلاس چین میں شروع
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴فورم بو آؤ فار ایشیا کا سالانہ اجلاس چین میں شروع ہوگیا ہے جس میں ایشیائی اور یورپی ملکوں کے حکام اور تجارتی وفود شریک ہیں۔