SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • جاپان: متنازعہ جنوبی جزائر پر میزائل نصب کرنے کا اعلان

    جاپان: متنازعہ جنوبی جزائر پر میزائل نصب کرنے کا اعلان

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸

    جاپان نے متنازعہ جنوبی جزائر پر زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • چینی پیپلز لبریشن آرمی کی نواسی ویں سالگرہ کی تقریب سے جنرل راحیل شریف کا خطاب

    چینی پیپلز لبریشن آرمی کی نواسی ویں سالگرہ کی تقریب سے جنرل راحیل شریف کا خطاب

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸

    پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی اورعوام کو پاک چین دوستی پر فخر ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کو بغیر کسی رکاوٹ کے کامیاب کیا جائے گا۔

  • چینی کرنسی دو برس میں زر مبادلہ کی تیسری بڑی کرنسی بن جائے گی

    چینی کرنسی دو برس میں زر مبادلہ کی تیسری بڑی کرنسی بن جائے گی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱

    تازہ ترین جائزوں کے مطابق چین کی قومی کرنسی یو آن بہت جلد دنیا کی تیسری بڑی کرنسی میں تبدیل ہوجائے گی۔

  • ساوتھ چائنا سی میں دنیا کا سب سے بڑا آبی گڑھا دریافت

    ساوتھ چائنا سی میں دنیا کا سب سے بڑا آبی گڑھا دریافت

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰

    جنوبی چین کے سمندر میں پانی کے بیچوں بیچ تین سو میٹر گہرا گڑھا دریافت ہوا ہے۔

  • شین ہوا نیوز ایجنسی کے انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ہندوستان سے نکل جانے کا حکم

    شین ہوا نیوز ایجنسی کے انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ہندوستان سے نکل جانے کا حکم

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱

    ہندوستان کی حکومت نے چین کی نیوز ایجنسی شین ہوا کے اس ملک میں انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پر مکمل عمل ہونا چاہئے

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر مکمل عمل ہونا چاہئے

    Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵

    اقوام متحدہ میں چین کے نائـب سفیر نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ ممالک کی جانب سے مشترکہ ایکشن پلان اور ایٹمی سمجھوتے پر پوری طرح عمل ہونا چاہئے

  • چین کے مجسمہ جنگ کے آگے امریکی مجسمہ آزادی کا قد چھوٹا

    چین کے مجسمہ جنگ کے آگے امریکی مجسمہ آزادی کا قد چھوٹا

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸

    چین کے مجسمہ جنگ نے امریکہ کے مجسمہ آزادی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

  • جنوبی کوریا میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس اور چین کا سخت ردعمل‎

    جنوبی کوریا میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس اور چین کا سخت ردعمل‎

    Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    روس نے جنوبی کوریا میں امریکی تھاڈ میزائل نصب کیے جانے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی سرحدوں کے قریب روسی فوج کے خصوصی میزائل یونٹ تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایران اور چین کی تاکید

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایران اور چین کی تاکید

    Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱

    ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بدھ کے روز ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد کے لئے باہمی تعاون جاری رکھنے پر زور دیا ہے-

  • جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل کی تنصیب پر چین کی تشویش

    جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل کی تنصیب پر چین کی تشویش

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰

    چین نے جنوبی کوریا میں امریکہ کے اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ کی تنصیب پر اپنی تشویش کو چھپایا نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱ hour ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS