-
چین: سیاحوں کی حامل بس کو حادثہ، پینتیس سیاّحوں کی ہلاکت
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸چین میں سیاّحوں کی حامل ایک بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پینتیس سیّاح ہلاک ہو گئے۔
-
چین نے پہلا سیون جنریشن راکٹ خلا میں بھیج دیا
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷چین نے زمین کے مدار میں گھومنے والا پہلا سیون جنریشن راکٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
روس چین تعلقات، ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک ہیں: صدر پوتن
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے دورہ چین کے موقع پر ماسکو بیجنگ تعلقات کو ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔
-
چین، ہندوستان کی جوہری توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے تیار ہے
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶چین نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی جوہری توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
تاشقند میں ہندوستان اور چین کے رہنماؤں کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اورچین کے صدر شی چی فنگ نے تاشقند میں ملاقات کی ہے -
-
جاپان میں امریکی فوجی موجودگی پر چین کی مخالفت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸چین نے بھی جاپان میں امریکی فوجی موجودگی کی مخالفت کااعلان کیاہے-
-
چین ، این ایس جی میں ہندوستان کی شمولیت کا مخالف نہیں: سشماسوراج
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ چین، ہندوستان کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے خلاف نہیں۔
-
دلائی لامہ سے باراک اوباما کی ملاقات پر چین برہم
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸چین نے دلائی لامہ سے باراک اوباما کی ملاقات پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
چین پاکستان تیل پائپ لائن کی تعمیر کا منصوبہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸چین، پاکستان کی بندرگاہ گوادر سے شمال مغربی صوبے سین کیانگ تک تیل پائپ لائن پچھانے کے عظیم منصوبے پر عملدرآمد کرے گا۔
-
نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی شمولیت کی مخالفت
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲چین نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی شمولیت کی مخالفت کی ہے۔