SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • امریکہ علاقے میں اپنی جاسوسی سرگرمیاں بند کر دے: چین کا مطالبہ

    امریکہ علاقے میں اپنی جاسوسی سرگرمیاں بند کر دے: چین کا مطالبہ

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    چین نے امریکا سےکہا ہے کہ وہ علاقے میں اپنی جاسوسی کی سرگرمیاں بند کر دے۔

  • چین امریکا کشیدگی میں اضافہ

    چین امریکا کشیدگی میں اضافہ

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹

    پنٹاگون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ چین کے دو جنگی طیاروں نے امریکا کے ایک جاسوس طیارے کا پیچھا کیا تھا۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم میں رکن ممالک کی حیثیت سے ہندوستان اور پاکستان کی شمولیت کا خیرمقدم

    شنگھائی تعاون تنظیم میں رکن ممالک کی حیثیت سے ہندوستان اور پاکستان کی شمولیت کا خیرمقدم

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۳

    چین نے پاکستان اور ہندوستان کے بطور رکن ممالک شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل ہونے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  •  ایران، روس اور چین کے بارے میں امریکا کا دعوی

    ایران، روس اور چین کے بارے میں امریکا کا دعوی

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲

    امریکی وزیر جنگ نے ایران، روس، چین اور شمالی کوریا کو امریکا کو درپیش اہم ترین چیلنجوں میں شمار کیا ہے۔

  • افغانستان میں قیام امن کے لئے چار فریقی اجلاس

    افغانستان میں قیام امن کے لئے چار فریقی اجلاس

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰

    امریکہ ، چین ، افغانستان اور پاکستان کے نمائندوں کا چار فریقی اجلاس ایسی حالت میں اس ملک میں منعقد ہو رہا ہے کہ تین موضوعات، اجلاس پر چھایے ہوئے ہیں-

  • چین کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کی حمایت

    چین کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کی حمایت

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰

    افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو عبدالله عبدالله اور پاکستان کے آرمی چیف کے ایک ہی وقت میں دورۂ چین سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ چین افغانستان کی صورتحال خصوصا اس ملک میں قیام امن کے سلسلے میں سرگرم عمل ہو گیا ہے۔

  • پاکستان فوج کے سربراہ کی  اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات

    پاکستان فوج کے سربراہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • چین کی جانب سے پینٹاگون کی سالانہ رپورٹ کی مذمت

    چین کی جانب سے پینٹاگون کی سالانہ رپورٹ کی مذمت

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳

    چین نے اپنی دفاعی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی وزارت جنگ کی سالانہ رپورٹ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ حقائق کو توڑ مروڑ کر تیار کی گئی ہے۔

  • ایران اور چین کے درمیان تیل کے شعبے میں طویل المدت معاہدے پر دستخط

    ایران اور چین کے درمیان تیل کے شعبے میں طویل المدت معاہدے پر دستخط

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲

    ایران کی وزارت پیٹرولیم اور چین کے محکمہ قومی توانائی نے طویل المدت تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔

  • ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کا امریکہ کو انتباہ

    ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کا امریکہ کو انتباہ

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳

    چین کی وزارت خارجہ نے ہانگ کانگ کے معاملات میں امریکی مداخلت کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۵ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS