-
امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر چین کا سخت ردعمل
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
طیاروں کی خریداری کے لیے پاکستان کے چین اور روس سے مذاکرات
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴-امریکی کانگریس کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے لیے فنڈز روکے جانے کے بعد پاکستان نے روس اور چین سے جیٹ طیارے خریدنے کے لیے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔
-
فوجی اقدامات ، بحران شام کا حل نہیں: چین
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ فوجی اقدامات سے بحران شام کا حل نہیں نکل سکتا ہے۔
-
چین کے خلاف امریکہ اور ہندوستان کا تعاون
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰ہندوستان اور امریکہ چین کی بحری سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے تعاون کررہے ہیں۔
-
علاقائی امن وسلامتی کے لیے تمام ملکوں سے تعاون کے لیے تیار ہیں : چینی وزیر دفاع
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳چین علاقائی امن وسلامتی کے تحفظ کی غرض سے پاکستان سمیت خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ، ایران کی دوسری پوزیشن
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
چین کی جانب سے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی مخالفت
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳چین کے صدر اور اس ملک کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل چی جین پینگ نے بیجنگ میں سیکا کے رکن ملکوں کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ چین جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی اجازت نہیں دے گا۔
-
قوموں کے درمیان اختلافات کے حل کا بہترین آپشن سفارت کاری ہے: مرتضی سرمدی
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے قوموں کے درمیان اختلافات کے حل کے لیے سفارت کاری کو بہترین آپشن قرار دیا ہے۔
-
شام کے امور میں چینی نمائندے کا دورہ تہران
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷شام کے امور میں چین کے خصوصی نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان سے ملاقات کی۔
-
امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴چین نے جنوبی بحیرہ چین کے معاملے میں مداخلت کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔