-
ڈالر کے بغیر تجارت، ایران اور پاکستان کے پارلیمانی حکام کی بات چیت کا محور
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ اور پاکستانی سینیٹ کے دفاعی امور کے کمیشن کے سربراہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا محور تجارت میں ڈالر کے کردار کو ختم کرنا، یکطرفہ سوچ کے خلاف اتحاد اور باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کو حاصل کرنے کے لیے مشرق کی طرف دیکھنا تھا۔
-
امریکی ڈالر کی بالادستی کو دهچکہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کیف کو مزید 5 ارب ڈالر دے رہا ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹امریکہ، یوکرین کو مزید پانچ ارب ڈالر فراہم کر رہا ہے۔
-
ڈالر کی طاقت میں کمی کا اعتراف
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷امریکی وزیر خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ڈالر پر مبنی پابندیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر امریکی کرنسی کی بالادستی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
آسیان کے رکن ملکوں کے درمیان آپسی لین دین میں مقامی کرنسی کے استعمال کا سمجھوتہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹آسیان کے رکن ملکوں نے آپسی لین دین میں کرنسی کا ایک ایسا سسٹم قائم کیا ہے جس کے مطابق ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی کا استعال کیا جا ئے گا۔
-
پاکستان میں ڈالر کو پر لگ گئے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶پاکستان کی تاریخ میں ڈالر اپنے سب سے اونچے ریٹ پرآ گیا ہے۔
-
امریکہ عراق میں بلوے کرانا چاہتا ہے، عراقی رہنما کا انکشاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷عراق کے الفتح الائنس نے امریکہ پر وزیراعظم محمد شیاع السودانی کی حکومت کے خلاف سازش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کے منجمد شدہ اثاثے آزاد ہوگئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران کے اثاثوں کا کچھ حصہ آزاد ہو گیا ہے۔
-
پوری دنیا میں مہنگائی کا جن ہوا بے قابو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد اسمگل کرنے کا نوٹس لے لیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد کی سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بہت سے چیلنجز اسمگلنگ خصوصا افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے ہیں۔