SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ڈاکٹر حسن روحانی

  • امریکا کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے: حسن روحانی

    امریکا کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے: حسن روحانی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک کی ارضی سالمیت کا احترام کیا جانا جانا چاہئے۔

  • ایران اور یوکرین کے سربراہوں کی گفتگو، کی ایف کی جانب سے ایرانی اقدام کی قدردانی

    ایران اور یوکرین کے سربراہوں کی گفتگو، کی ایف کی جانب سے ایرانی اقدام کی قدردانی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے یوکرین کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتکو میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان فنی  ماہرین کا تعاون، مسافر بردار ہوائی جہاز کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے تک پوری سنجیدگی کے ساتھ جاری رہیں گے۔

  • امریکی دھمکیوں کی وجہ سے انسانی غلطی کا نتیجہ ہے یوکرینی طیارہ حادثہ ، صدر روحانی

    امریکی دھمکیوں کی وجہ سے انسانی غلطی کا نتیجہ ہے یوکرینی طیارہ حادثہ ، صدر روحانی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ، ایرانی قوم کے خلاف جارح امریکی حکومت کی دھمکیوں کی وجہ سے وجود میں آنے والے خاص حالات کے نتیجے میں انسانی غلطی کو یوکرین کے مسافر طیارے کے گرکر تباہ ہونے کی وجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران و عراق کو مل کر امریکہ کا مقابلہ کرنا ہوگا، صدر حسن روحانی

    ایران و عراق کو مل کر امریکہ کا مقابلہ کرنا ہوگا، صدر حسن روحانی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے جارحانہ اور مداخلت پسندانہ اقدامات کا ڈٹ کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکی جرائم پر خاموشی اس کو مزید جراتمند بنا دے گی: روحانی

    امریکی جرائم پر خاموشی اس کو مزید جراتمند بنا دے گی: روحانی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے سردار محاذ مزاحمت کو شہید کرنے کے امریکی دہشت گردانہ اقدام کو بہت بڑی غلطی قرار دیا اور تاکید کی کہ اگر تمام ممالک امریکی جارحیتوں پر ہم آواز نہ ہوئے تو یہ علاقے کے لئے بہت ہی خطرناک ہوگا۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے صدر روحانی کی ملاقات

    شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے صدر روحانی کی ملاقات

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران اور حریت پسندوں کی تاریخ میں ہمیشہ سربلند اور زندہ جاوید رہیں گے۔

  • کوالالامپور سربراہی سمٹ، سعودی عرب اور عرب قیادت کے لئے خطرے کی گھنٹی... (دوسرا حصہ)

    کوالالامپور سربراہی سمٹ، سعودی عرب اور عرب قیادت کے لئے خطرے کی گھنٹی... (دوسرا حصہ)

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱

    اپنے ملک کے اقتصاد کو پیشرفت کے راستے پر ڈالنے والے ملائیشیا کے صدر مہاتیر محمد نے اپنے ملک میں ایک بھی اسرائیلی کو قدم نہیں رکھنے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہوا کہ جب پوری دنیا میں مسلمانوں کی سرکوبی ہو رہی ہے، مسلمانوں کو دہشت گرد کہا جا رہا ہے، اسلام سے خوفزدہ کیا جا رہا ہے، اسلاموفوبیا پھیلایا جا رہا ہے اور سب پر واضح ہے کہ حالات خراب ہی ہوں گے۔

  • حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال 2020 کی مبارکباد

    حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال 2020 کی مبارکباد

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت اور نئے سال 2020 کی مناسبت سے عیسائی برادری اور کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسیس کو مبارکباد اور تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

  • صدر ایران جاپان پہونچے ۔ ویڈیو

    صدر ایران جاپان پہونچے ۔ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸

    صدر ایران ملیشیا کا دورہ ختم کرنے کے بعد جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہونچ گئے۔

  • کوالالمپور اسلامی سربراہی اجلاس

    کوالالمپور اسلامی سربراہی اجلاس

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۰

    سحر نیوزرپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    ۳ hours ago
  • بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
  • غزہ کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں عروج پر ، مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
  • جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
  • فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS