-
ایران کے صدر جاپان کے دورے پر روانہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱ایران کے صدر ملائیشیا کے 3 روزہ دورے کے اختتام اور کوالالمپور سمٹ میں شرکت کرنے کے بعد جاپان کے وزیر اعظم کی دعوت پر ٹوکیو کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
کوالا لامپور میں اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲ملیشیا کے دارالحکومت کوالا لامپور میں اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس جمعرات کی صبح شروع ہوا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور ، قطر کے امیر اور ملیشیا کے وزیراعظم سمیت اسلامی ملکوں کے سیکڑوں اعلی حکام اور مندوبین نیز دانشور و مفکرین شریک ہیں-
-
ایران ایشیائی تعلقات کی توسیع کا خواہاں ہے، صدر روحانی
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق پر توجہ اور اہم ایشیائی اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری ہمیشہ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کا حصہ رہی ہے۔
-
صدر روحانی ملیشیا اور جاپان کے دورے پر روانہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹صدر مملکت حسن روحانی آج صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اعظم مہاتیر محمد کی دعوت پر ملیشیا کے لئے روانہ ہو گئے۔ملیشیا کے بعد صدر روحانی جاپان کا بھی دورہ کریں گے۔
-
جاپان، صدر مملکت کے دورے کی تیاریوں میں مصروف
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰جاپان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
-
ایران پابندیاں عائد کرنے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتا رہے گا ، صدر روحانی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران پابندیاں عائد کرنے والوں کے مقابلے میں اپنی استقامت و پامردی جاری رکھے گا اور ایرانی عوام آخری دم تک دشمنوں کے مقابلے میں اپنی عزت و خود مختاری کا دفاع کریں گے ۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کے دورہ ایران کا انعکاس
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶پاکستان کے آرمی چیف آرمی چیف کے دورہ ایران کا پاکستان کی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراه کا دوره ایران
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
صدر ایران کا پاکستان کے ساتھ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر زور
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا کے ساتھ ملاقات میں تہران اسلام آباد تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۹سحر نیوزرپورٹ