-
بحرینی حکومت کو ڈاکٹر لاریجانی کا انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں گستاخی اس ملک کے بحران کے پر امن حل کی تمام راہیں مسدود کردے گی۔
-
امریکی حکومت کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکی حکام کو مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج وعدوں پر عملدرآمد نہ کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ علاقے کے حالات پر گہری نظر رکھے گی: ڈاکٹرلاریجانی
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ علاقے کے حالات پر گہری نظر رکھے گی۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے-
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶ڈاکٹر علی لاریجانی اراکین پارلیمنٹ کے دو سو سینتیس ووٹ لیکر اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ۔
-
کرویشیا کی صدر کی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۹کرویشیا کی صدر نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی سے ملاقت کی۔
-
یوروگوائے کے نائب صدر کی لاریجانی اور ظریف سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵یوروگوائے کے نائب صدر نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
یوریشیا کے انیس ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس میں ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعاون نے علاقے کے بعض بحرانوں کے حل کے لئے اپنی توانائی کا مظاہرہ کیا ہے اور دونوں ممالک اپنی توانائی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کر سکتے ہیں۔
-
علاقے کے ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کابل کی مدد کرنی چاہیے: علی لاریجانی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کی مدد کرنی چاہیے۔
-
دہشت گردی، مداخلت کے لئے واشنگٹن کا ایک حربہ ہے : ڈاکٹر علی لاریجانی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲ایران کی پارلمینٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی سے دوسرے ملکوں میں مداخلت کے لئے کام لیتا ہے۔
-
علاقے کے مسائل کے حل میں پیشرفت پر علی لاریجانی کی تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۲ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ شام، بحرین اور یمن میں علاقائی مسائل کے حل کے لیے سیاسی بحثیں زیادہ سنجیدہ ہو جائیں گی۔