-
الحوثی کا بن سلمان کو پیغام : سب کچھ ہے مگر اللہ نہيں تمہارے ساتھ
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۹یمن کے انصار اللہ کے رہنما نے سعودی ولیعہد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تمہارے ساتھ نہیں ہے ۔
-
اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸غاصب اسرائیلی اور امریکی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک وسیع زمینی حملہ کرکے دریائے لیتانی کا پورا جنوبی حصہ اپنے قبضے میں لینے کے درپے ہے۔
-
ایران کو نابود کرنا خام خیالی ہے: آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل البرادعی
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۴آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل محمد البرادعی نے کہا ہے کہ ایران کو نابود کرنا محض خام خیالی ہے۔
-
ابو عبیدہ: ایران کے میزائل فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم ہیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۸شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل حملے فلسطینی عوام کے زخموں کا مرہم اور دکھوں کا مداوا ہیں
-
مزاحمتی فورس ایک طولانی جنگ کے لئے آمادہ ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمتی فورس ایک طولانی جنگ کے لئے آمادہ ہے اور وہ میدان جنگ میں اسرائیل کو حیرت زدہ کر دے گی
-
لبنان پرصیہونی حکومت کے نئے حملے، 11 شہید 32 زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸لبنان پر صیہونی حکومت کے نئے حملوں میں 11 افراد شہید اور 32 زخمی ہوگئے
-
صدر ایران: ایران اپنے تمام ہمسایہ اور علاقائی ممالک کا احترام کرتا ہے، تاہم اگر...
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۱ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے تمام ہمسایہ اور علاقائی ممالک کا احترام کرتا ہے، تاہم اگر خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں سے ایران پر کوئی حملہ کیا گیا تو اسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں اسکورٹ کی درخواستوں کی امریکا کی جانب سے مخالفت
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۴ٹرمپ کی لفاظیوں کے برخلاف امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمزمیں بحری جہازوں کو اسکورٹ کرنے کی درخواستوں کی ہرروز مخالفت کی ہے
-
سفیر ایران: ایران کے خلاف سلامتی کونسل کے اقدام کو تسلیم نہیں کرتے
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سلامتی کونسل سے ایران مخالف قرار داد کی منظوری کو آشکارا ظلم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم سلامتی کونسل کے اس اقدام کوتسلیم نہیں کرتے
-
ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم وہ اڈے جو ایران پر حملوں کے لیے استعمال ہوں گے، انہیں حقِ دفاع کے تحت نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔