-
صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ظلم اور زور زبردستی کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو بے نظیر قرار دیا ہے۔
-
ایرانی اسپیکر سے عراق کے وزیر اعظم کی اہم ملاقات
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴عراق کے وزیر اعظم علی فالح الزیدی، جو تہران کے دورے پر تھے، جمعرات کو ایرانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے اہم ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲ایران اور عراق کی قیادت نے دوطرفہ معاہدوں پر تیز رفتار عملدرآمد، سیاسی، اقتصادی، تجارتی، توانائی اور علاقائی تعاون کے فروغ کے ذریعے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔
-
آخری سانس تک قوم و ملک کا دفاع کرتے رہیں گے: صدر پزشکیان
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملی مفادات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت و پائیداری جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آخری دم تک ملک وقوم کا دفاع جاری رکھیں گے۔
-
سِٹنگ والیبال عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں ایرانی مَردوں کی قومی سِٹنگ والیبال ٹیم کو عالمی چیمپین شپ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کو بغیر جوابی اقدام کے نہیں چھوڑیں گے: ایران کے نائب وزیر خارجہ کا انتباہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ جو راستہ انھوں نے اختیار کیا ہے کہ اس میں وہ پہلے بھی شکست کھاچکے ہیں۔
-
ایرانی قوم نہیں بلکہ وہ خود غیر مہذب الفاظ کے مستحق ہیں: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا دو ٹوک جواب
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵صدرِ ایران نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا عملی طور پر دفاع کرنا چاہیے اور غیر مہذب الفاظ کے مستحق خود امریکی صدر ہیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ پھر شروع کی گئ تو مزاحمتی فرنٹ فوری طور پر متحرک ہوگا: کتائب حزب اللہ عراق
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲عراق کی کتائب حزب اللہ تحریک کے سیکورٹی عہدے دار ابومجاہد العساف نے زور دیکر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ بحال ہوئی تو استقامتی محاذ فوری طور پر اور ٹھوس انداز میں متحرک ہوجائے گا۔
-
ایران کا ردعمل دشمن کو پشیمانی پر مجبور کر دے گا: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ کے لیے ایران کا ردعمل ایسا ہوگا کہ فریق مقابل جارحیت کے اعادہ پر پشیمان ہوجائے گا۔
-
اردن کے عوام کے نام سپاہ پاسداران کا اہم پیغام، ہماری آپ سے دشمنی نہیں ، مقدس سر زمین سے امریکیوں کو باہر نکالیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، آئی آر جی سی، نے اردن کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔