-
بقائی: ہماری پوری توجہ اس ظالمانہ جنگ میں اپنے عوام کے دفاع پر ہے
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۱ترجمان دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکا کے نیشنل ریڈیو این پی آر سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہماری پوری توجہ مسلط کی گئی ظالمانہ جنگ میں اپنے عوام کے دفاع پر مرکوز ہے
-
ایران کے خلاف جنگ کے مخالفت، ٹرمپ کے منھ پر امریکی عوام کا زبردست طمانچہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۶تازہ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی عوام کی صرف ایک چوتھائی کو ایران کے خلاف جنگ قبول ہے اور اکثریت نےاس جنگ کی مخالفت کی ہے
-
ہا آرتص: اسرائیل ایران کے ساتھ طولانی جنگ کی توانائی نہیں رکھتا
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۲صیہونی اخبار ہا آرتص نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل ایران کے ساتھ طولانی جنگ برداشت نہیں کرسکتا
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا مکتوب
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ اس حملے کے نتائج بہت گہرے اور وسیع ہوں گے جن کی ذمہ داری حملہ کرنے والوں پرہوگی
-
وزارت دفاع: آپریشن وعدہ صادق 4 دشمنوں کی شکست تک جاری رہے گا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۳ایران کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کی مکمل شکست تک آپریشن وعدہ صادق 4 جاری رہے گا
-
سلامتی کونسل کے نام وزیر خارجہ عباس عراقچی کا مکتوب،پوری طاقت سے دفاع جاری رکھنے پر زور
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سلامتی کونسل کے نام خط میں لکھا ہے کہ جارحیت کے غیر مشروط اور مکمل طور پر بند ہونے تک ہم پوری طاقت کے ساتھ قانونی دفاع جاری رکھیں گے
-
ایران نے بورڈ آف گورنرس کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۳ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے بعد بورڈ آف گورنرس کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے
-
میناب میں اسکولی بچیوں کی شہادت کے بعد صدرمملکت کا پیغام
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰شہر میناب میں ایک گرلس اسکول پر امریکی صیہونی حملے میں اسکولی بچیوں کی شہادت کے بعد صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایران میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، عوام کی تاریخی شرکت اور تجدیدِ عہد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایران میں انقلابِ اسلامی کی سینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا انقعاد کیا گیا جس میں میں کروڑوں افراد نے شرکت کرکے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ سے تجدید عہد اور انقلاب اسلامی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳صدرایران نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے فریم ورک کے دائرے میں یورینئم کے افزودگی کے حق اور جابرانہ پابندیوں کے خاتمے کےاپنے قانونی حق کی ضمانت پر تاکید کرتا ہے-