SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری

    صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔

  • ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان

    ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔

  • یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو

    یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸

    گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔

  • انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے

    انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۶

    تحریک انصاراللہ کے پولیت بیورو کے سینيئر رکن نے متحدہ عرب امارات کے اندر انجام دئے گئے طوفانِ یمن نامی آپریشن کو ایک ٹریلر سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایرانی ڈرون طیاروں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، اسرائیلی ویب سائٹ کا انکشاف

    ایرانی ڈرون طیاروں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، اسرائیلی ویب سائٹ کا انکشاف

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳

    صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ کا کہنا کہ تل ابیب کو خوف ہے کہ ایران کے ڈرون طیارے اسرائیل کے ایئر ڈیفنس سسٹم میں نقب لگا سکتے ہيں۔

  • ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

    ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸

    یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروا‍ئی انجام دی ہے۔

  • سویڈن میں ایٹمی بجلی گھر کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے مچی کھلبلی، پولیس الرٹ

    سویڈن میں ایٹمی بجلی گھر کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے مچی کھلبلی، پولیس الرٹ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    سویڈن کے ایٹمی بجلی گھروں کے اوپر دو ڈرون اڑتے نظر آئے جس کے بعد اس ملک کی  پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔

  • شمالی عراق میں امریکی دہشتگردوں کی چھاونی پر ڈرون حملہ

    شمالی عراق میں امریکی دہشتگردوں کی چھاونی پر ڈرون حملہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱

    شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکہ کی ’بلد‘ چھاونی پر ڈرون حملہ ہوا۔

  • یوں سرنگوں ہوا جارح امارات کا جاسوس ڈرون۔ ویڈیو

    یوں سرنگوں ہوا جارح امارات کا جاسوس ڈرون۔ ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ السریع نے جارح متحدہ عرب امارات کے ونگ لونگ ۲ نامی ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کی خبر دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یمنی جیالوں نے جارحیت میں مصروف اماراتی ڈرون کو نشانہ بنا کر ڈھیر کر دیا۔

  •                                                                                             یو اے ای کا ایک اور ڈرون یمنی فورسز کے ہاتھوں شکار

    یو اے ای کا ایک اور ڈرون یمنی فورسز کے ہاتھوں شکار

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    یمنی فورسز نے جارح متحدہ عرب امارات کے ایک اور ڈرون کو مار گرایا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۲ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS