SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ڈرون

  • ایران کے سپر ہیوی ڈرون

    ایران کے سپر ہیوی ڈرون "غزہ" کی رونمائی + ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲

    سپاہ پاسداران کی ایئرو اسپیس فورس نے پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کے موقع پر سپر ہیوی ڈرون طیارہ غزہ کی رونمائی کر دی اور ایک ہائبرڈ آپریشن میں پہلی بار، غزہ ڈرون کے ذریعے ایک ساتھ آٹھ اہداف کونشان بناکر تباہ کردیا۔

  • یمنی فوج نے پھر کیا کمال، سمندر میں امریکی بحری بیڑوں کو بھاگنے پر کیا مجبور

    یمنی فوج نے پھر کیا کمال، سمندر میں امریکی بحری بیڑوں کو بھاگنے پر کیا مجبور

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    یمن کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • روس نے راتوں رات ایسا کیا کیا جو یوکرین کے صدر ہو گئے پریشان؟ زیلینسکی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا پیغام

    روس نے راتوں رات ایسا کیا کیا جو یوکرین کے صدر ہو گئے پریشان؟ زیلینسکی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا پیغام

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴

    یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ ماسکو نے یوکرین کی توانائی کی تنصیبات پر رات کے وقت چالیس سے زائد میزائلوں اور ستر ڈرونز سے حملہ کیا۔

  • فوجی مشقیں ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت  ہیں: جنرل سید عبد الرحیم موسوی

    فوجی مشقیں ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت ہیں: جنرل سید عبد الرحیم موسوی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے فوجی مشقوں کو ملک کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کا ثبوت قرار دیا ہے۔

  • ایران میں ایک اور میزائل شہر کی رونمائی، جلد ہو گا کئی اور میزائل-ڈرون سٹیز کا افتتاح

    ایران میں ایک اور میزائل شہر کی رونمائی، جلد ہو گا کئی اور میزائل-ڈرون سٹیز کا افتتاح

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں میزائلوں کے نئے زیر زمین شہر کی رونمائی کی گئی۔

  • اسرائیل کا اعتراف: یمن نے مختلف شہروں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون داغ دیئے

    اسرائیل کا اعتراف: یمن نے مختلف شہروں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون داغ دیئے

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴

    یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر زبردست حملے کئے گئے ہیں۔

  • ایران کے جدید ترین خودکش ڈرون رضوان کی رونمائی

    ایران کے جدید ترین خودکش ڈرون رضوان کی رونمائی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    ایران کے مختلف صوبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دستوں کی "اقتدار پیامبر اعظم انیس " نامی دفاعی مشقیں جاری ہیں۔

  • امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا

    امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲

    یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

    ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے سرحدی علاقے کے قریب ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے۔

  • روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

    روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹

    یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے بڑی تعداد میں ڈرون طیاروں سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
    روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
    ۰ second ago
  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
  • صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی؛ شیخ نعیم قاسم
  • مسلمانوں کا خون یزیدیت کے ہاتھوں بہایا جا رہا ہے مگرافسوس کہ عالم اسلام خاموش ہے
  • پورا ایران شہداء کربلا کے سوگ میں ڈوبا ہوا ہے، ہر جانب "یا حسینؑ" کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں+تصاویر، ویڈیوز
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS