-
ہندوستان کا ڈرون تباہ کر دیا گیا: پاکستان کا دعوا
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸پاکستان نے ہندوستان کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔
-
لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے پیر کی رات لیبیا کے شمال میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
شام میں دہشت گردوں کا ڈرون تباہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اس ملک کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
شام میں دہشتگردوں کے 2 ڈرون تباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸شام کے صوبے لاذقیہ میں شامی ایئر ڈیفنس نے دہشتگردوں کے 2 ڈرون تباہ کر دیے۔
-
جیزان میں سعودی جاسوس طیارہ تباہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
شام میں ترکی کا دوسرا ڈرون طیارہ بھی سرنگوں
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کے بعد ادلب کے شمال میں واقع علاقے "خان السبل" Khan Assubulمیں بھی ترکی کے دوسرے ڈرون کو مار گرایاہے۔
-
شام میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے کئی ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹شام میں روس کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں جارح دہشتگرد گروہوں کے متعدد ڈرونز کومار گرایا ہے۔
-
شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔