-
افغانستان: ڈرون حملےمیں 4 داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
یمنی ڈرون آل سعود کے سر پر! ۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱یمنی فورسز نے اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا ایک ڈرون سعودی عرب کی حساس اور اہم آئیل فیلڈ آرامکو کے اوپر اڑا کر قبیلۂ آل سعود کو ایک اہم پیغام دیا ہے۔
-
سپاه پاسداران کی سب سے بڑی ڈرون مشقیں
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
دسیوں بمبار ڈرون نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ’’الیٰ بیت المقدس ۔ ا ‘‘ نامی اپنی فوجی مشقوں میں خلیج فارس کے اوپر دسیوں ڈرون اڑا کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ان مشقوں میں خود ایران کے تیار کردہ RQ-170 ماڈل کے پچاس ڈرون کے علاوہ متعدد قسم کے لڑاکو ڈرونز کو شامل کیا گیا۔سپاہ کی یہ مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں کم نظیر،خطے میں بے نظیر اور ایران میں سب سے بڑی سمجھی جاتی ہیں چونکہ ان میں بڑی تعداد میں بمبار ڈرونز کو استعمال کیا گیا ہے۔
-
ڈرون حملوں پر سی آئی اے خود مختار
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ڈرون حملوں پر سی آئی اے سے جواب طلبی کی امریکی پالیسی ختم ہو گئی۔
-
کمان بارہ لڑاکا ڈرون طیاروں کی پیداواری لائن کا افتتاح
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ایرانی ماہرین کے ڈیزائن کردہ کمان بارہ لڑاکا ڈرون طیاروں کی پیداوار کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے۔
-
یمن: سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ایران ڈرون ٹیکنالوجی کے حامل پانچ بڑے ملکوں میں شامل ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران لڑاکا ڈورن طیارے بنانے والے دنیا کے پانچ ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
ایران کے خودکار فلیٹ جیٹ ڈرون طیارے کی رونمائی
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵ایران کی فضائیہ کے پہلے فلیٹ جیٹ ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔
-
چینی ڈرون میں 10 قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰چین نے مسلسل 35 گھنٹے پرواز کرنے والا جدید ’بمبار ڈرون‘ تیار کرلیا جو 23 ہزار فٹ کی بلندی پر دشمن پر نظر رکھنے اور اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے۔