-
پاکستان: 48 مسلح ڈرونز کی خریداری
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔
-
سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے ڈورن حملے
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴یمنی فوج کے ڈورن یونٹ نے مغربی ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب کا جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰یمنی فورسز اور قبائل نےعسیر کےعلاقے میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ۔
-
یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن، سعودی جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ الظاہر میں سرنگوں کردیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں امریکی ڈرون حملوں میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶بین الاقوامی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں دیگر ممالک میں امریکی ڈرون حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
فطرس،ایک پیشرفتہ ایرانی ڈرون+تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹فطرس،ایران میں بننے والا اب تک کا یہ سب سے بڑا ڈرون ہے۔
-
سعودی شاہی محل میں فائرنگ کے بعد سکیورٹی سخت، ڈرون پر پابندی
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵سعودی حکام نے بغیر اجازت ڈرونز کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔
-
یمن میں سعودی ڈرون طیارہ مار گرایا گیا
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے صعدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
امریکی ڈرون حملے کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹پاکستان نے سرکاری طور پر کل ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی۔