-
افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 23 ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملوں میں 23 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان نے امریکی دعوی مسترد کر دیا
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ملک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ، اپنے وسائل سے لڑی ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ: امریکہ ڈرون حملوں کے متاثرین کومعاوضہ دے
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰پاکستانی سینیٹ نے امریکی حکومت سے ڈرون حملوں کے متاثرین کے لیے معاوضہ طلب کرنے کی قرارداد منظورکر لی۔
-
امریکی ڈرون کے حملے میں 3 افراد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸پاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکہ کے ڈرون حملے پاکستانی عوام اور اس ملک کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں کی شدید مخالفتوں کے باوجود جاری ہیں۔
-
شام میں ایرانی ڈرون طیارے کی جانب سے امریکی ڈرون طیارے کاتعاقب
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳شام میں اتحادی افواج کے آپریشنل روم نے ایسی تصاویر نشر کی ہیں جن میں ایرانی ڈرون طیارہ امریکی ڈرون طیارے کا پیچھا کرتا نظر آ رہا ہے۔
-
عراق میں 42 دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱عراقی صوبے نینوا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے ڈرون طیاروں کے حملوں میں پچّیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران کی بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷ایران کی بری فوج کی جانب سے انتیسویں بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال کیا گیا۔
-
عراق: موصل میں داعش کے دو ڈرون طیاروں کی تباہی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰عراق کی عوامی رضاکار فورس نے موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
فرانس نے اسرائیلی ڈرون طیارے خریدنے سے انکار کر دیا
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی تحریک کا دائرہ وسیع ہونے کے ساتھ ہی فرانس نے ایک بار پھر اسرائیلی ڈرون خریدنے سے انکار کر دیا۔
-
ہیلری کلنٹن کی جانب سے وکی لیکس کے بانی پر ڈرون حملے کی تجویز
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۶ہیلری کلنٹن نے جب وہ امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں، وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو ڈرون حملے میں مارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔