-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲یمنی فوج نے شمال مغربی یمن میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
عراقی وزیر اعظم پر ڈرون حملہ کہاں سے ہوا پتہ چل گیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم پر حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون کی اڑان بھرنے کی جگہ کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔
-
کیا پاکستان نے اپنی فضائی حدود امریکا کے حوالے کر دی ہیں؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا سی این این کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان فضائی حدود کے استعمال کا معاہدہ ہو گیا ہے۔
-
ہم دفاعی پوزیشن سے نکل کر دشمن پر حملے کی پوزیشن میں آچکے ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹ایران کی بری فوج کے ڈرون یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرون طیاروں کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ مقامی سطح پر تیار کیے جا رہے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷شمالی یمن کے صوبے صعدہ میں ایک رہائشی عمارت پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم از کم دو عام شہری شہید ہو گئے۔ جبکہ یمنی فوج نے امریکی ساخت کا سعودی ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک اور ڈرون مار گرایا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴یمنی جیالوں نے سعودی عرب کے ایک اور جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونی ڈرون مار گرایا
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷فلسطینی مظاہرین نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷یمنی عوام نے سوشل میڈیا پر، سعودی امریکی اتحاد کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن منایا ہے۔
-
افغانستان کے حالات سے ہندوستان کو سخت تشویش، اسرائیل سے ۱۰۰ ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰ہندوستان، خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل سے 100 ڈرون طیارے خرید رہا ہے۔
-
سعودی اہداف کے خلاف یمنی مجاہدین کی ڈرون کارروائی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے ڈرون آپریشن کی خبر دی ہے۔