-
بڑی رسوائی ہوئی ہے امریکہ کی! ۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے سپاہیوں نے دنیا بھر میں داداگری کرنے والے امریکہ کے سب سے پیشرفتہ اور مہنگے جاسوسی ڈرون طیارے کو مار گرا کر اسکی ناک زمین پر رگڑ دی۔
-
امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲گلوبل ہاک یا آر کیو فور سی قسم کا یہ ڈرون دنیا کا انتہائی ترقی یافتہ جاسوس طیارہ شمار ہوتا ہے جسے سپاہ پاسداران کے جوانوں نے گزشتہ ۲۰ جون کو اپنے بنائے ہوئے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم ’’۳ خرداد‘‘ سے تباہ کر کے دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ امریکہ کا سب سے بڑا، پیشرفتہ اور مہنگا جاسوسی ڈرون ہے۔ اس ڈرون طیارے کی تباہی نے امریکہ کے جنگ پسند ٹولے کے درمیان کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، جنرل حاجی زادے
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن ایران کی مسلح افواج اور عوام وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
-
ایرانی قوم سفارتکاری کا سفارتکاری اور جنگ کا مردانہ وار دفاع کے ساتھ جواب دے گی (تفصیلی خبر)
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ کے بیان کے ردعمل میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایرانی قوم سفارتکاری کا سفارتکاری، جنگ کا شجاعانہ دفاع کے ساتھ جواب دے گی۔
-
اس طرح ایران نے امریکا کا دیو ہیکل ڈرون مار گرایا + ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک دیو ہیکل امریکی ڈورن طیارے کو مار گرایا۔
-
اقوام متحدہ کی ایران و امریکہ سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری نے ایران و امریکہ سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
انداز جہاں - امریکی ڈرون کی ایرانی حدود کی خلاف ورزی
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۲نشرہونے کی تاریخ 21/ 06/ 2019
-
ڈرون کے ساتھ ایک اور امریکی طیارہ گراسکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا، ایران
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک طیارے کو بھی جس میں پینتیس افراد سوار تھے اور جو نشانہ بننے والے امریکی ڈرون کے ساتھ چل رہا تھا گرا سکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا۔
-
سوئیزرلینڈ کے سفیر وزارت خارجہ میں طلب، امریکی اشتعال انگیزی پر احتجاج
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی مفادات کےمحافظ کے طور پر تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرکے امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے جانے کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵امریکی اقدامات سے خطے کی امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔