-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
شام، داعش پر موت بن کر گرجے ایرانی ڈرون
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران ہمیشہ سے پیش پیش رہا ہے۔
-
امریکی حملے میں انیس افغان شہری ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴جنوبی افغانستان پر امریکی ڈورن حملے میں انیس عام شہری مارے گئے۔
-
سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ سرنگوں
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سعودی عرب کی سرحد کے قریب نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا ہے۔
-
امریکی اعتراض ابلاغیاتی شور شرابہ ہے، روس
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بحیرہ اسود کے علاقے میں روسی طیاروں کے ذریعے امریکی جاسوس طیارے کا پیچھا کیے جانے کے بارے میں واشنگٹن کے احتجاج کو ابلاغیاتی شور شرابہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کا امریکہ کو انتباہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰امریکہ کی جانب سے پاکستان سے متعلق پالیسیا ں مزید سخت کرنے کے حوالے سے پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان ڈرون حملے برداشت نہیں کر ے گا۔
-
پاکستان کی جانب سےامریکی ڈرون حملے کی مذمت
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون حملے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کو متاثر کرنے کے مترادف ہیں ۔
-
امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا کمانڈر ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کے گھر پر دو میزائل داغے گئے۔
-
پاکستان، امریکی ڈرون حملے میں 7 ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸پاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکہ کے ڈرون حملے جاری ہیں ۔
-
افغانستان : ڈرون حملے میں 12 افراد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸افغانستان کے صوبہ قندوز میں غیرملکی فوج کے ڈرون حملے میں 12طالبان ہلاک ہو گئے۔