-
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
روس کا یوکرین کے دارالحکومت اور دوسرے اہم شہروں پر بیلیسٹک میزائلوں اورڈرون سے حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی اف اور دوسرے بعض اہم شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج نے کس طرح امریکی ڈرون کو مار گرایا؟ + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵یمن کی مسلح افواج نے امریکی MQ9 ڈرون تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
جنوبی لبنان میں زمینی جنگ میں ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶تحریک استقامت کے آپریشنل روم نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ۔
-
حزب اللہ کے ڈرونز اسرائیل کی فضائی حدود میں، صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی سسٹم ناکام + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے 5 ڈرونز شمالی مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں 20 منٹ تک اڑتے رہے۔
-
حزب اللہ نے کیا کمال، غاصب اسرائیل کا جدیدترین ڈرون "ہرمس 900" کو مار گرایا + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس کو مار گرایا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون حملوں نے صیہونی وزیر اعظم کو وحشت زدہ کردیا ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳صیہونی حکومت کے ٹی وي چينل گیارہ نے ایک رپورٹ میں ایک باخبر صیہونی ذریعے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون حملوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو وحشت زدہ کردیا ہے۔
-
عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون "ہرمس 450" کو کس طرح مار گرایا؟ + ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس 450 کو مار گرایا ہے۔