-
امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کا فاتحہ پڑھ دیا+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
کانگریس کو خطرہ، ایک بار پھر باڑ لگانے کی تیاری
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں سے ایک بار پھر اجتماع کرنے کی اپیل کے بعد کانگریس کے اطراف میں سیکورٹی حصار پھر نصب کئے جاسکتے ہیں۔
-
سارے اندازے اور تخمینے دھرے رہ گئے، امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بدترین حالات میں ہمیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ امریکی فوج کے موجود ہوتے ہوئے افغانستان کا دارالحکومت کابل سقوط کر جائے گا۔
-
ڈاکیومنٹری - کردستان کے جانور
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷نشرہونے کی تاریخ 12/ 09/ 2021
-
امریکی کانگریس پر پھر سے ٹرمپ کے طرفداروں کا خطرہ منڈلایا، کانگریس پر یورش اور پولیس پر جان لیوا حملے کا خدشہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶ٹرمپ کے طرفداروں کے مظاہروں کے مدنظر کانگریس کی عمارت کے چاروں طرف بیریکیڈ لگانے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
-
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲شمالی کوریا نے پیونگ یانگ پر دباؤ بڑھانے کی امریکی کوششوں کے ساتھ ہی اپنے جدید قسم کے فوجی اور جنگی ہتھیاروں کے ساتھ فوجی پریڈ کا انعقاد کیا ہے۔
-
عین الاسد حملہ، سابق ٹرمپ انتظامیہ نے سینسر کا حکم دیا تھا، امریکی عہدیدار کا اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ٹرمپ انتظامیہ نے عراق میں امریکہ کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں سے ہونے والی تباہی اور امریکی فوجیوں کو پہنچنے والے نقصانات چھپانے، کم ظاہر کرنے یا تاخیر سے اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔
-
جان بولٹن کا بیان، ٹرمپ اور بائیڈن نے بہت بڑی غلطی کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔
-
افغانستان میں تاریخی شکست کے بعد بائیڈن استعفی دیں، ٹرمپ کا مطالبہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے حالیہ منصوبے کو تاریخ کی بد ترین شکست قرار دیا ہے۔
-
عمران خان نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ٹرمپ کو کیا کہا
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ٹرمپ نے عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔