-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکہ نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
-
عراق، جنوبی علاقے میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک کاروان پر حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰عراق، امریکی کاروان کے راستے میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے کی ذمہ داری " اصحاب الکہف " نے قبول کرلی-
-
ٹرمپ اب بھی اشتعال انگیزیوں میں مصروف
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱ہر سال دسمبر کے تیسرے پیر کو امریکہ میں یوم صدر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن پیدا ہوئے تھے۔ گزشتہ روز امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ایک اجتماع کے درمیان حاضر ہوئے۔ بعض امریکی مبصرین کا ماننا ہے کہ ابھی ملک میں ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہاپسند حامیوں کے تخریبی اقدامات کا خطرہ ٹلا نہیں اور مسلح بغاوت کا اب بھی امکان ہے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد الزامات کے تحت ہونے مواخذے سے نجات ملی ہے اور مواخذے کے لئے درکار دوتہائی ووٹ اپنے حد نصاب کو نہ پہونچ سکے۔۔
-
مشرقی و مغربی مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰اقوام متحدہ نے امریکہ کی نام نہاد دہشتگردی کی فہرست سے یمن کی تحریک انصار اللہ کا نام خارج کئے جانے کے بائیڈن حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔
-
امریکی کانگریس پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰چھے جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکسائی ہوئی بھیڑ نے ملکی کانگریس کیپٹل ہل کی عمارت پر اُس وقت دھاوا بول دیا تھا جب وہاں نو منتخب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے لئے اجلاس ہو رہا ہے تھا۔ بے لگام بھیڑ کے حملے کے بعد وہاں موجود اراکین کانگریس کو اپنی جان بچانے کے لئے فرار کرنا پڑا تھا۔ اسی لمحے کی ایک اور ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔ بعض امریکی حکام نے ٹرمپ کے حامییوں کے اس حملے کو دہشتگردی سے تعبیر کیا تھا۔
-
ٹرمپ امریکہ کا مذاق اڑائے جانے کا باعث بنے: پراسیکیوٹر
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ٹرمپ کے مواخذہ کیس کے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں کو کانگریس پر حملے کے لئے اکسانے کے باعث ایران، امریکہ کا مذاق اڑا رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی شروع
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵امریکی کے ڈیموکریٹ پراسیکیوٹروں نے سابق صدر کے خلاف مواخذے کی کارووائی کو آگے بڑھاتے ہوئے، ان کے خلاف عائد فرد جرم، سینیٹ کی عدالت میں پیش کردی ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف مواخذه کی کاروائی آئینی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کا مواخذہ آئینی ہے، سینیٹ نے منظوری دے دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲امریکی سینیٹ نے چوالیس کے مقابلے میں چھپن ووٹوں سے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔