-
ٹرمپ کا انتخابات میں دھاندلی کا پھر دعوی، اٹارنی جنرل کا انکار
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حالیہ صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی اٹارنی جنرل ویلیم بار نے انتخابات کے دھاندلی کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔
-
امریکا سے ایٹمی معاہدے کی غیر مشروط پابندی کا مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدارتی انتخابات میں دهاندلی کے دعوے کی تکرار
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷امریکی سینٹ میں اقلیتی دھڑے کے سربراہ چک شومر نے کہا ہے کہ ملک کے صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
-
ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو پھر دہرایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو دہرایا ہے۔
-
انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے ٹرمپ کی عجیب منطق
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔
-
لبنان میں سعودی ولیعہد کی تصویریں نذر آتش
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔
-
ٹرمپ کو ایک اور دھچکا انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کو امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔