• امریکی وزیر جنگ کا دورہ پاک و ہند ملتوی

    امریکی وزیر جنگ کا دورہ پاک و ہند ملتوی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ اور حفاظتی اقدامات کے باعث امریکی وزیر جنگ مارک ایسپر نے اپنا دورہ پاکستان اور ہندوستان ملتوی کر دیا ہے۔

  • ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون

    ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶

    حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔

  • کورونا ٹیسٹ دینے سے گریزاں ہیں ٹرمپ

    کورونا ٹیسٹ دینے سے گریزاں ہیں ٹرمپ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳

    کورونا میں مبتلا کئی کانگریسی ارکان سے قریبی رابطے میں رہنے کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کورونا کا ٹیسٹ دینے سے بھاگ رہے ہیں۔

  • کورونا کے ساتھ میاں ٹرمپ کی زور آزمائی ۔ ویڈیو

    کورونا کے ساتھ میاں ٹرمپ کی زور آزمائی ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کے خطرہ کو معمولی بتانے کی غرض سے اپنے طرفداروں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔ ان دنوں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ میں سخت مذمتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ کورونا وائرس کے بارے میں امریکی عوام کو صحیح معلومات فراہم کرنےسے گریز کر رہے ہیں اور اسکے ممکنہ خطرات کو عوام سے چھپا رہے ہیں۔

  • ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

    ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰

    عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے۔

  • ٹرمپ سب سے خطرناک شخص ہیں: امریکی اسپیکر

    ٹرمپ سب سے خطرناک شخص ہیں: امریکی اسپیکر

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷

    امریکی ایوان نمائندگان سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ملکی تاریخ کا خطرناک ترین شخص قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

    امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    امریکہ کی انیس ریاستوں نے دفاعی شعبے کا بجٹ سرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے مختص کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے سینیئر رہنما ملا عبد الغنی برادر سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر

    ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ہندوستان کو ایران کا دیرینہ دوست بتاتے ہوئے، وہاں کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند سازش کے تحت ہونے والے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کے سلسلہ کو لگام دیں۔

  • امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ

    امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸

    امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔