-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱امریکی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے مقابلے اور تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی غرض سے صدر ٹرمپ اور حکومت امریکہ کی بھرپور کوششوں کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ دو روزہ دورے پر ہندوستان کے لیے احمد آباد پہنچے گئے ہیں۔
-
سینیٹر برنی سینڈرز کی کامیابی پر ٹرمپ سیخ پا
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے ٹوئیٹ میں ممکنہ طور پر صدارتی انتخابات میں اپنے حریف پر جملے کسے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
-
امریکی وزارت جنگ کا ایک اور اعتراف، زخمیوں کی تعداد زیادہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اپنے تازہ ترین اعتراف میں یہ اعلان کیا ہے کہ عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں امریکہ کے ایک سو دس باوردی دہشتگرد برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
ایران سے متعلق امریکی صدر کی پالیسی ناکام ہے: امریکی سینیٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ رکن نے ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا اور ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات کا دفاع کیا۔
-
امریکہ کے نائب وزیر دفاع مستعفی
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴وہائٹ ہاوس نے یوکرین گیٹ اسکینڈل پر امریکہ کے نائب وزیر دفاع کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی : اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے دہشتگرد امریکی فوج کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غریبی کو مٹانے کے بجائے چھپا رہا ہے ہندوستان! ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷امریکی صدر کے دورہ ہند کے پیش نظر ہندوستان کی حکومت نے کچھ ایسے اقدامات کئے ہیں جو بظاہر انسانی مزاج کے ساتھ سازگار نہیں ہیں!
-
امریکہ کا تمام محاذوں پر مقابلہ کیا جانا چاہئیے : سربراہ سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کو علاقے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو چاہئیے کہ وہ تمام محاذوں میں امریکا کا مقابلہ کریں۔