-
عمان نے کی امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کی مذمت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱عمان نے امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کے تحت فلسطین کے کچھ حصوں کو صیہونی ٹولے کے حوالے کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور ٹرمپ کے بیانات میں تضاد
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال تین جنوری کو اپنے ایک جارحانہ اقدام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بغداد ایئرپورٹ پر قتل کئے جانے کا براہ راست حکم جاری کیا تھا-
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہوں گے۔
-
امریکی سینٹ میں بھی ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کا بل منظور
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳امریکی سینیٹ نے بھی اس ملک کے صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے بل کی منظوری دے دی ہے-
-
سینیٹ نے بھی امریکی صدر کے ہاتھ باندھ دییے
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱امریکی سینیٹ نے بھی ایران کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ کے اختیارات محدود کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
سینچری ڈیل ٹرمپ کی سب سے بڑی رسوائی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴تہران کے خطیب جمعہ نے سینچری ڈیل کو امریکی صدر کے لئے ایک بڑی رسوائی قراردیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ترک صدر کا خطاب
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ان کے لئے دوسرے گھر کا درجہ رکھتا ہے ۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو زبردست دھچکا جنگ کے اختیارات محدود
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸قرارداد کے حق میں 55 جبکہ مخالفت میں 45 ووٹ ڈالے گئے۔
-
جنگ کے اختیارات محدود نہ کیےجائیں، ٹرمپ کی سینیٹ سے اپیل
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے ارکان سے اپیل کی ہے وہ ان کے جنگی اختیارات میں کمی کے بارے میں پیش کی جانے والے بل کو مسترد کردیں۔
-
میری فتح ٹرمپ کے زوال کا آغاز: سینیٹر برنی سینڈرز
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴امریکہ میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار آپس میں دست بہ گریبان ہیں۔