-
صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست یقینی ہے: جان کیری
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست یقینی ہے۔
-
ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے 44 غلط دعوے کئے: سی این این
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰امریکی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف گزشتہ ہفتے 44 غلط دعوے کئے۔ اس ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں امریکی صدر کے 29 غلط دعوے کو پیش کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف خود اسرائیل میں مظاہرے
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سازشی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف تل ابیب میں عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکی سینیٹ، ٹرمپ کی جانب داری پر اتر آئی
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶امریکی صدر کا مواخذہ کرنے والی کیمٹی کے سربراہ ایڈم چیف نے سینیٹ کی جانب سے گواہوں کو بلانے کی درخواست مسترد کیے جانے کو ملکی تاریخ میں ایک ناگوار بدعت قرار دیا ہے۔
-
صدی ڈیل کے خلاف عالمی سطح پر یوم احتجاج، مظاہرے اور ریلیاں
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷دنیا کے کئی ممالک میں کل نماز جمعہ کے بعد صدی کی ڈیل کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف دنیا سراپا احتجاج + ویڈیوز
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا اور صعدہ میں بھی یمنی عوام نے مظاہرہ کرکے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا
-
سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے
-
سینیٹ کی عمارت کے باہر ٹرمپ کے مخالفین کا مظاہرہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی صدر ٹرمپ کے مخالفین نے واشنگٹن میں سینیٹ کی عمارت کے باہر اجتماع کرکے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کے دوران گواہوں کو بھی ایوان میں بلانے کی اجازت دی جائے
-
آل سعود امریکی دھمکی سے خوفزدہ، سینچری ڈیل کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲سعودی عرب نے ایسے حالات میں امریکی دھمکی کے سامنے سر تسلیم خم کر لیا کہ جب پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات پر دس ہزار امریکیوں نے ایران کے نام معافی نامہ تحریر کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵امریکی عوام نے ٹرمپ حکومت کے غیر قانونی اقدامات، وحشیانہ جرائم اور بے جا دباؤ ڈالنے کی پالیسوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام سے معافی مانگی ہے۔