-
عراق کے خلاف پابندیوں کی دھمکی پر جرمنی کی تنقید
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳جرمنی کے وزیر خارجہ نے عراق کے خلاف امریکی پابندیوں کو لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی اہمیت جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں: حسن نصراللہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹جنوبی بیروت میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی یاد میں منعقدہ ایک بڑے تعزیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ دشمن زیادہ سے زیادہ جو کام کرسکتا ہے وہ ہمیں قتل کرسکتا ہے جبکہ ہمارا بہترین مقصد شہادت ہے ۔
-
یمن کی پارلیمنٹ کی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳یمن کی پارلیمنٹ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو قتل کرنے کے امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا عامل ٹرمپ کی انتخابی مہم
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵روسی سینٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکی صدر کی انتخابی مہم کے لئے انجام دیا جانے والا اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے انتقام سے وحشت زدہ امریکی صدر کی تازہ ترین دھمکی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی حشد الشعبی کے سینئر کمانڈر ابو مہدی المہندس اور ان کے ہمراہ چند دیگر افراد کو شہید کرنے کے امریکہ کے دہشت کردانہ، جارحانہ اور غیرقانونی اقدام کے بعد ، امریکہ سے انتقام لینے کے ایران کے سخت ردعمل پر، امریکی صدر ٹرمپ وحشت زدہ ہوگئے ہیں-
-
لا پرواہ اور سرکش صدر، امریکا کو غیر ضروری جنگ کے دہانے پر لے آئے: امریکی کانگریس
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں شہادت پر امریکی صدر ٹرمپ پر خود امریکی کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی دہشتگردی کے خلاف برطانوی عوام کا احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰سیکڑوں برطانوی باشندوں نے وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر عراق میں انجام پانے والے امریکہ کے حالیہ دہشتگردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کے غیر قانونی اقدامات کو روکنے کے لئے ڈیموکریٹس کی کوشش
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے اراکین نے صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دینے کے لئے ایک بل تیار کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کر لیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے خلاف دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کیا ہے۔
-
بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف من گھڑت دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے واقعات ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔