-
ٹرمپ اس بار مواخذے سے نہیں بچ سکتے: نینسی پلوسی
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹ٹرمپ کے مواخذے کی دستاویزات پارلیمنٹ کے اراکین کے سامنے پیش کی جائیں گی۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور صیہونی وزیراعظم کی ملاقات
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ نے اس بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے جسے انہوں نے خطے میں ایران کے غیرمستحکم کرنے والے اقدامات کا نام دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے اپنے عہدے سے غلط فائدہ اٹھایا: تحقیقاتی رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱جوبائیڈن کے خلاف تحقیقات کے لیے یوکرین پر دباؤ ڈالنے کے معاملے پر امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہاؤس انٹیلی جنس کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔
-
امریکی قیادت طاقت کے ذریعے امن کو یقینی بناتی ہے: ٹرمپ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵امریکی صدر نے دنیا پر حکومت کرنے کے لئے طاقت کے استعمال کو امریکی حکام کا حربہ قرار دیا ہے۔
-
نیٹو، دماغی موت کا شکار+ کارٹون
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱فرانس کے صدر امانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی رپورٹ پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے شائع ہونے والی مواخذے کی تحقیقاتی رپورٹ کو ایک جھوٹی رپورٹ قرار دیا ہے
-
ٹرمپ کی بلیک میلنگ کے سامنے نیٹو ارکان جھکے
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵امریکی صدر ٹرمپ کی بلیک میلنگ کے سامنے نیٹو کے دیگر رکن ملکوں نے گھٹنے ٹیک دئے ہیں
-
امریکی صدر کی تضاد بیانیوں پر تنقید
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴امریکی ٹی وی چینل سی این این نے ایران کے سلسلے میں امریکی صدر کی تضاد بیانیوں پر تنقید کی ہے
-
لندن میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے لندن پہنچنے پر برطانوی شہریوں نے دارالحکومت میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے
-
فرانسیسی صدر کے بیان پر ٹرمپ کا اظہار برھمی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴امریکی صدر نے نیٹو کے بارے میں اپنے فرانسیسی ہم منصب کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔