-
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کا طریقہ کار طے کر لیاگیا ہے۔
-
داعش کو وجود میں لانے میں امریکی کردار کی پردہ پوشی کی ٹرمپ کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳امریکہ کہ جو داعش دہشت گرد گروہ کو وجود میں لانے اور اس کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کا حامل رہاہے ، اس وقت داعش کےسرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس کوشش میں ہےکہ اس مسئلے سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو دہشت گردی سے مقابلہ کا چیمپیئن ظاہر کرے-
-
داعش کے قیام میں امریکی کردار چھپانے کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲امریکا نے داعش کی تشکیل، تقویت اور اس کو دنیا کے خطرناک ترین دہشت گرد گروہ بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا اور اب اس کے دہشت گرد سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو دہشت گردی مخالف مہم کا علمبردار ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
امریکامیں صدر اور اسپیکر میں کشیدگی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے خلاف عدالتی فیصلے کی حمایت
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کیلئے خطرے کی گھنٹی مواخذے کی تحقیقات قانونی ہے : عدالت
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کو قانونی قراردے دیا ہے۔
-
افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴چین، روس، پاکستان اورامریکا نے افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید کی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی دراندازی میں اضافہ + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰امریکی وزیرجنگ نے شام میں تیل کے ذخائر کی حفاظت کے بہانے مزید فوجی ساز و سامان اس ملک میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی ہر چال ہوئی ناکام تو انہوں نے اٹھایا نیا قدم (دوسرا حصہ)
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶مجموعی طور پر یہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ پابندیوں کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی دم توڑ چکی ہے اور وہ اس طرح سے ایران کو سر تسلیم خم کرانے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔