-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی ہر چال ہوئی ناکام تو انہوں نے اٹھایا نیا قدم (پہلا حصہ)
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ظاہری طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطی میں کسی نئی جنگ کی شروعات کی مخالفت کرکے عقلمندی بھرا قدم اٹھا رہے ہیں لیکن ایران کے خلاف ان کے زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کی بدنامی سے بچنے کے لئے وہ کچھ نیا کرنے کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہیں۔
-
ٹرمپ ایک تقریب میں اکیس بار جھوٹ بولے
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴سی این این کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صرف ایک تقریر میں اکیس جھوٹے دعوے کئے ہیں۔
-
ایران کے تینوں مخالفین، بحران کے شکار / دوسرا حصہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵ایران کی ان تمام سیاسی فتوحات کے ساتھ ہی اسرائیلی ٹی وی کے چینل-12کی سیاسی امور کی ماہر "دانا فائس" نے اسرائیل پر کسی بھی طرح کے ڈرون اور میزائل حملے سے محفوظ رہنے کے لئے متحدہ حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر تاکید کئے جانے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی حکومت کو ذلیل کیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب کی تذلیل کی ہے۔
-
ایران کے تینوں مخالفین، بحران کے شکار / پہلا حصہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸اسرائیلی میڈیا میں اب یہ کہا جا رہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران کے خلاف تحریک شروع کرنے والے تین بڑے رہنماؤں کی حالت گزشتہ ہفتے خراب رہی اور ہر ایک کو داخلی بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
شام میں امریکی فورسیز کے تعلق سے ٹرمپ کی متضاد پالیسی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیا تھا لیکن اندرون ملک مخالفتوں کے باعث اس مسئلے کو التوا میں ڈال دیا تھا- لیکن ترکی نے شمالی شام کے کرد نشیں علاقوں پر حملے کی دھمکی دے دی تو ٹرمپ نے انقرہ کو اس حملے کے لئے ہری جھنڈی دکھا کر ، امریکی فوج کے مکمل انخلا کا حکم صادر کردیا-
-
امریکہ میں دو سالہ بچی، گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک دوسالہ بچی ہلاک ہوگئی ہے
-
امریکی شہریوں کی اکثریت ٹرمپ کو برطرف کرنے کے حق میں
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴امریکا میں تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ بیشتر امریکی شہری ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ہیں
-
اردوغان کے نام ٹرمپ کا خط
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳امریکی صدر ٹرمپ نے ترک صدر اردوغان کے نام ایک خط میں نہایت غیرمہذب اور غیرسفارتی زبان استعمال کرتے ہوئے ان سےکہا ہے کہ احمق نہ بنو ۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد مذمت منظور
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶شمالی شام سے امریکی فوجیوں کو نکالے جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر، کہ جو اس علاقے پر ترکی کے حملے راہ ہموار ہونے کا باعث بنا، امریکہ کے اندر منفی ردعمل سامنے آیا ہے-