-
شمالی شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے بارے میں ٹرمپ کابیان، قول و فعل میں تضاد
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیاتھا لیکن اندرون ملک مخالتفوں کے سبب ٹرمپ اس مسئلے کو التوا میں ڈالنے پر مجبور ہوگئے- لیکن شمالی شام کے کرد علاقوں پر، ترکی کی جانب سے حملے کی دھمکی، امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کرنے کا باعث بن گئی-
-
شمالی شام میں ترکی کی فوجی کاروائی کے بارے میں ٹرمپ کابیان، حرف و عمل میں دوگانگی
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیاتھا لیکن اندرون ملک مخالتفوں کے سبب ٹرمپ اس مسئلے کو التوا میں ڈالنے پر مجبور ہوگئے- لیکن شمالی شام کے کرد علاقوں پر، ترکی کی جانب سے حملے کی دھمکی، امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کرنے کا باعث بن گئی-
-
امریکی فوج کو مشرقِ وسطی بھیجنا تاریخی غلطی ، ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکا وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاع پر عراق گیا۔
-
ٹرمپ کا بچنا بہت مشکل
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹قرائن و شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی صدر مواخذے سے نہیں بچ سکتے۔
-
غرب اردن میں حضرت یوسف کے مقبرہ پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ایک ہزار صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی حکومت کے وزیراقتصادیات ایلی کوھین کے ساتھ مل کر غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر کے مقبرہ پر حملہ کردیا ۔
-
سفارتی سطح پر امریکہ کی ناکامی، شمالی کوریا کےساتھ جوہری مذاکرات ناکام
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴امریکہ کو سفارتی سطح پر ایک اورناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے اور ایک بار پھر شمالی کوریا کےساتھ اس کے جوہری مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے گھیرا تنگ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲امریکا میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے، اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس نے وائٹ ہاؤس سے یوکرائنی صدر اور امریکی صدر کے درمیان ہونے والی مشکوک گفتگو کے مسودے تک رسائی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کا ٹیلیفون اسکینڈل
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کا مواخذہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ڈیموکریٹس جاسوس ہیں : امریکی صدر ٹرمپ
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کے ساتھ اپنی ٹیلی فونی گفتگو کا راز فاش ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈیموکریٹس پر وائٹ ہاؤس کی جاسوسی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ ممکن ہے ملک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیں-