-
امریکی شہریوں نے ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کردی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵ٹرمپ کا نیا انتخابی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد امریکا کے آدھے شہریوں نے ان کا مواحذہ کئے جانے کی حمایت کردی ہے
-
امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی جنگ شروع کی تو اس کو ختم کرنا اس کے اختیار میں نہ ہوگا۔ اور اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
-
دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کا ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳امریکہ سرد جنگ سے پہلے اور اس کے بعد بھی ہمیشہ دیگر ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔ اس مداخلت کا ایک اہم مظہر مغرب نواز اور اس کے وفادار عناصر کو اقتدار میں لانے کے لئے دیگر ممالک کے انتخابات میں مداخلت ہے۔
-
تخت روانچی کی عیادت کے لئے امریکہ کی شرمناک شرط
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵امریکی حکومت نے ایک بار پھر اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ اس کی نظر میں سیاسی مفادات سے اہم کوئی چیز بھی نہیں ہے اور اس کے لئے وہ، مسلمہ قوانین کے ساتھ ہی انسانیت اوراخلاقی اصولوں کو بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہے ۔
-
کیا امریکا، سعودی عرب کی بے عزتی کر رہا ہے؟ سعودی عرب کے نیم سرکاری اخبار عکاظ کا زبردست اعتراف (دوسرا حصہ)
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶ریاض میں ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد پومپئو نے ایران پر الزام عائد کئے کہ بقیق اور الخریص میں تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے اور یہ حملہ جنگی اقدامات ہیں جس کا جواب دیا جانا چاہئے کیونکہ اس سے صرف سعودی عرب کی قومی سیکورٹی خطرے میں نہیں پڑی بلکہ سعودی عرب میں رہائش پذیر اور کام کرنے والے امریکیوں کی زندگی بھی خطرے میں پڑ گئی ہے لیکن جب پومپئو ابو ظہبی پہنچے تو ان کا لہجہ پوری طرح بدل گیا اور انہوں نے بیان دیا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کا پر امن حل چاہتا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی باقی رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵امریکا نے شام میں اپنی دہشت گرد فوجی باقی رکھنےکا اعلان کیاہے ۔
-
صدر روحانی سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سیکریٹری جنرل انتونیوگوترش سے ملاقات میں امریکا کی اقتصادی دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور امریکی دانشوروں اور خارجہ پالیسی کے ماہرین سے خطاب میں امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کو ایرانی عوام کے اتحاد ویک جہتی کی تقویت کا باعث قرار دیا ہے
-
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی تقریر؛ دنیا کے برخلاف امریکی پالیسیاں
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے اس ملک کا اقتدار سنبھالا ہے، عالمی مسائل کے تعلق سے یکطرفہ پالیسی اور رویہ اپنا رکھا ہے- ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ کا نعرہ بلند کرکے دنیا سے اپنی بے توجہی کو واضح کردیا ہے-
-
ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے تیار کردہ ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکار + کارٹون
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران پر زور دیا هے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اور علاقے میں اپنے اثر و رسوخ پر بھی ان سے گفتگو کرے۔
-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔