-
اس ۴۰۰ ترکی پہونچا،امریکہ دیکھتا رہ گیا! - ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳نیٹو اور بالخصوص امریکہ نے بڑی کوشش کی کہ ترکی کو روس سے اس ۴۰۰ میزائل سسٹم نہ خریدنے پر رضامند کر لے،مگر اس نے امریکی منشا کی پرواہ کئے بغیر معاہدے کے تحت روس سے یہ پیشرفتہ میزائل سسٹم خرید ہی لیا۔
-
ایران مخالف ایک تشہیراتی پروجیکٹ سےٹرمپ انتظامیہ کی پسپائی
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳امریکی حکومت نے مجبور ہو کر ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ کے ایک متنازعہ پروجیکٹ سے اپنی حمایت باضابطہ طور پر واپس لے لی ہے۔
-
ایران مخالف ایک تشہیراتی پروجیکٹ سےٹرمپ انتظامیہ کی پسپائی
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸امریکی حکومت نے مجبور ہو کر ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ کے ایک متنازعہ پروجیکٹ سے اپنی حمایت باضابطہ طور پر واپس لے لی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں ٹھنی تجارتی جنگ
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ نے پروٹیکشن ازم کی پالیسی کے تحت امریکہ درآمد کی جانے والی اشیا اور میٹریل پر ٹیکسوں میں اضافہ کرکے دنیا کی بہت سی اقتصادی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ چھیڑ دی ہے اور حتی واشنگٹن کے یورپی اتحادی بھی ٹرمپ کے حملوں سے محفوظ نہیں۔
-
ٹرمپ آئین شکن ہے: امریکی عدالت کا فیصلہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کو آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں برطانوی حکام کی توہین
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اہانت آمیز ٹوئٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برطانیہ کی مستعفی وزیر اعظم اور اسی طرح واشنگٹن میں برطانوی سفیر کو احمق قرار دیا ہے۔
-
ٹیم بی نے سبق نہیں سیکھا دنیا درس لے، ایران
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کو ختم کرنے کے لئے ٹیم بی کے تخریبی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا لیکن دنیا کو چاہئے کہ ماضی پر توجہ دے کر درس حاصل کرے۔
-
ٹرمپ پر ننسی پلوسی کی شدید تنقید
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے مردم شماری کے فارم میں شہریت اور قومیت سے متعلق سوالات شامل کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو تنقید اور برطانوی سفیر پسند نہیں
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷امریکہ کے صدرنے پیر کو امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ انہیں زیادہ دنوں تک برداشت نہیں کرے گا۔
-
جوہری معاہدے سے بہتر اور کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: جواد ظریف
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اور"بی" ٹیم نے ٹرمپ کو بیوقوف بناکر اس طرح سمجهایا کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی دہشتگردی کے ذریعے اس معاہدے کی تباہی سے ایک بہتر معاہدہ طے پا سکتا ہے۔