-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینیوں کی حمایت کو انسانی، دینی اور شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ کے بعض دم چھلے سینچری ڈیل کو تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔
-
ایران کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کے متضاد پیغامات
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ موقف اپنایا ہے اور تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈال کر اسے واشنگٹن کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی ہے-
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک امریکی شہری کا اقدام خودکشی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ایک امریکی شہری نے وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا کر خود کشی کرنے کا اقدام کیا۔
-
پاکستان میں یوم قدس کی ریلیوں کی تیاری + ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالے جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو پاکستان کے شہر کراچی سے سحر عالمی نیٹ ورک کے ایک محترم ناظر نے ہمیں ارسال کی ہے ، یوم القدس کی مناسبت پر علامتی مسجد الاقصی ، مظلوم فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم اور فلسطینی عوام کی استقامت کو یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری اور مسئلہ فلسطین کے خاتمے کی سازش (تیسرا حصہ)
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۸اہم بات یہ ہے کہ ٹرمپ نے ڈیل آف سینچری نام کا جو معاہدہ کیا ہے اس میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ جو فلسطینی ملک ہوگا اس کے پاس نہ کوئی فوج ہوگی اور نہ بھاری ہتھیار ہوں گے ۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کی تضاد بیانی ، صیہونی لابی پریشان
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ایران کے بارے میں امریکی صدر کے متضاد بیانات سے امریکا میں ایک صیہونی لابی کے سربراہ کو شدید حیرت اور تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ تمہیں معلوم نہیں رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری ہتھیاروں کو حرام قرار دیا : جواد ظریف
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے ہے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے بہت پہلے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو حرام قرار دیا تھا ۔
-
ٹرمپ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کے دعووں کے جواب میں کہا ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی نے کئی سال قبل ہی یہ واضح کردیا تھا کہ ایٹمی ہتھیار بنانا یا رکھنا حرام ہے۔
-
امریکا اور ایران ٹکراؤ، کس میں کتنا ہے دم!
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۷امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ٹکراو کی خبریں سرخیوں میں آئیں تو یہ بھی اندازے شروع ہوگئے کہ دونوں ممالک کی طاقت کی سطح کیا ہے؟