اپنے خلاف قرارداد پر ٹرمپ کا ردعمل
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i351999-اپنے_خلاف_قرارداد_پر_ٹرمپ_کا_ردعمل
امریکی صدر نے اپنے نسل پرستانہ بیان کے خلاف ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ری پبلکن ارکان کے منفی ووٹ کی تعریف کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴ Asia/Tehran
  • اپنے خلاف قرارداد پر ٹرمپ کا ردعمل

امریکی صدر نے اپنے نسل پرستانہ بیان کے خلاف ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ری پبلکن ارکان کے منفی ووٹ کی تعریف کی ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ایوان کے سرکردہ ڈیموکریٹ ارکان اب اس قسم کے تلخ اور نفرت انگیز اقدامات پر اتر آئے ہیں۔
امریکی سینیٹر کامیلا ہیرس نے کانگریس کی ڈیموکریٹ خواتین کے خلاف ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بزدل انسان قرار دیا ہے۔
فلاڈیلفیا کے میئر جم کنی نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ٹرمپ کو جنہم میں واپس چلا جانا چاہیں جہاں سے  وہ آئے ہیں۔