-
ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے راستے پر نہیں چل رہے اور واشنگٹن اور تہران میں جنگ کی کوئی امید نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کا ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ناتوانی کا اعتراف
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھاتے ہوئے تہران سے مذاکرات کی بارہا درخواست کے ساتھ ساتھ متضاد مواقف اختیار کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ میں قومی ایمرجنسی کا نفاذ
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے کمپیوٹر نیٹ ورکس کو غیر ملکی ٹیلی کام حریف کمپنیوں سے بچانے کے لیے قومی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
-
امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔
-
امریکہ میں سرحدی دیوار کی تعمیر ماحولیات کیلئے نقصان دہ
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵امریکہ میں میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ایریزونا اور کیلی فورنیا کی سرحدوں پر بھی دیوار کی تعمیر متنازع بن گئی ہے۔
-
چین اورامریکہ کے مابین ٹیکسزعائد کیے جانے کی جنگ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶امریکی صدر تجارتی معاہدوں پر اتفاق نہ ہونے پر چین کو دھمکیاں دینے لگے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شی جن پنگ کی قیادت میں چینی دوست معاہدے پر اتفاق نہیں کریں گے تو ان کے ملک کو بہت نقصان ہو گا۔
-
ارے صاحب، ایران، عراق جیسا تر لقمہ نہیں ہے + مقالہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۷روس کی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک نے ایران اور عراق کے درمیان فرق اور امریکا کی غلطیوں کا بہت دقیق جائزہ پیش کیا ہے ۔
-
انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
-
ٹرمپ کے ہاتھوں سعودی عرب کی پھر ذلت و رسوائی
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸امریکی صدر کی جانب سے مختلف طریقوں سے سعودی عرب کی ذلت و رسوائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی صدر کی جانب سے ایران سے ٹیلی فونی رابطے پر جواد ظریف کا رد عمل
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ جان بولٹن ایران کیخلاف ٹیم بی کی منصوبہ بندیوں میں کافی عرصے سے مشغول ہے۔