-
کیا ٹرمپ سے گفتگو کے لئے ایران کو ان کے پرسنل نمبر کی ضرورت ہے؟ / مقالہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹دو دن سے بھی کم وقت میں یہ دوسری بار ہے کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ ایرانیوں کے آگے ہاتھ پھیلا رہے ہیں اور ایرانی حکام کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔
-
برائن ہک کا ایران مخالف دعوی ( تفصیلی خبر)
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰وائٹ ہاؤس کے جاری ایران مخالف مواقف کے ساتھ ساتھ امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں بلکہ بہتر سمجھوتے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کیا ٹرمپ کوئی حماقت کرنے کی پوزیشن میں ہیں ؟ + مقالہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲امریکا کی دھمکی تھی کہ 3 مئی سے ایرانی تیل کی برآمدات وہ صفر بیرل تک پہنچا دے گا ۔ 12 مئی کی تاریخ آ چکی ہے اور حالات یہ ہیں کہ ایرانی تیل ٹینکر پوری شان و شوکت کے ساتھ خلیج فارس اور آبنائے ہمرمز سے گزر کر چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان پہنچ رہے ہیں ۔ ان میں نہ تو امریکا کوئی مانع تراشی کر سکا اور نہ ہی اسرائیل ۔
-
ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کے لئے، امریکہ کی کچھ اور نئی پابندیاں
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵امریکی صدر ٹرمپ کے توسط سے مئ 2018 کو ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنےکے اعلان کے بعد ایران کے خلاف دو مرحلے میں یعنی اگست اور نومبر 2018 میں ایٹمی پابندیاں دوبارہ عائد کردی گئیں- یہ پابندیاں یکطرفہ تھیں جو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی کھلی خلاف ورزی شمار ہوتی ہیں-
-
ٹرمپ کے بعد اس کے بیٹے کی باری
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔
-
امریکی بدعہدی اور ایران
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ ، اسے ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-
-
عراقیوں کے قاتل امریکی فوجی کی سزا ٹرمپ نے معاف کردی
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے اس فوجی کو معاف کر دیا ہے جسے ایک عراقی قیدی کو جان سے مارنے پر پچّیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
-
امریکا کے حالیہ غیر قانونی اقدامات پر تنقید
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ