SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ہندوستان کے جوابی تجارتی حملے سے ٹرمپ پریشان

    ہندوستان کے جوابی تجارتی حملے سے ٹرمپ پریشان

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کی جانب سے امریکی مصنوعات پر عائد کیے جانے والے نئے ٹریڈ ٹیرف کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت - ویڈیو

    ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت - ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    امریکی شہر سانفرانسیسکو میں جنگ مخالفین افراد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں مظاہرین نے امپریالزم پالیسیوں کی مخالفت کے بارے میں ایران کے مؤقف کی تعریف کی ہے۔

  • ٹرمپ کی سنگدلی، باپ اور بیٹی کی موت پردنیا نوحہ کناں

    ٹرمپ کی سنگدلی، باپ اور بیٹی کی موت پردنیا نوحہ کناں

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸

    اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان دریا میں ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویر نے سب کے دل دہلا دیئے۔

  • ٹرمپ بزنس ڈیل کے ذریعے ذاتی فوائد حاصل کرنے کے درپے

    ٹرمپ بزنس ڈیل کے ذریعے ذاتی فوائد حاصل کرنے کے درپے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸

    امریکی کانگریس کے رکن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں ذاتی فوائد حاصل کررہے ہیں۔

  • مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔

  • امریکہ کی نئی پابندیاں ، صدر مملکت کی نظر میں

    امریکہ کی نئی پابندیاں ، صدر مملکت کی نظر میں

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰

    ایک ملک کی اعلی ترین دینی ، معنوی ، سماجی اور سیاسی شخصیت پر کہ جو نہ صرف ایران کا رہبراعلی ہے بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے متوالوں کا قائد و رہنما ہے، پابندیاں عائد کرنا ایک مضحکہ خیز اور پست اقدام ہے-

  • رہبرمعظم اور سپاہ پاسداران پر پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    رہبرمعظم اور سپاہ پاسداران پر پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈروں پر امریکی پابندیوں کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔

  • حماقت بھی اور خباثت بھی !

    حماقت بھی اور خباثت بھی !

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷

    دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ردعمل

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ردعمل

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰

    ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئی پابندیوں پر مبنی اشتعال انگیز اقدامات پر مختلف یورپی ملکوں، روس کے حکام اور خود امریکیوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، نا امیدی اور بے بسی کی علامت

    ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، نا امیدی اور بے بسی کی علامت

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷

    امریکہ نے آٹھ مئی 2018 کو ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اعلان کے بعد ہی، ایران کے خلاف نئی ایٹمی پابندیاں عائد کردی تھیں-

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

    اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

    ۲ hours ago
  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS