SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی کے لئے سابق امریکی سفارتکاروں کا مطالبہ

    ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی کے لئے سابق امریکی سفارتکاروں کا مطالبہ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    امریکا کے پچاس سابق سفارتکاروں اور ریٹائرڈ جنرلوں نے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط لکھ کر ایٹمی معاہدے میں امریکا کی دوبارہ شمولیت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ صدارت کے لیے فٹ نہیں: ایوان نمائندگان

    امریکی صدر ٹرمپ صدارت کے لیے فٹ نہیں: ایوان نمائندگان

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹

    امریکی صدر ٹرمپ کو ایوان نمائندگان کی اسپیکرکی کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • ٹرمپ کی اسرائیل دوستی، عجیب و غریب دعوی

    ٹرمپ کی اسرائیل دوستی، عجیب و غریب دعوی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۷

    امریکا کے صدر نے ایک عجیب و غریب دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اسرائیل میں وزارت عظمی کے انتخابات میں شریک ہوں تو انہیں سب سے زیادہ ووٹ ملیں گے۔

  • صیہونیوں میں مقبولیت کا ٹرمپ کا دعوی

    صیہونیوں میں مقبولیت کا ٹرمپ کا دعوی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸

    امریکہ کے اسرائیل نواز صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ اگر اسرائیل کی وزارت عظمی کے لئے امیدوار بنتے تو انھیں صیہونیوں کے بہت زیادہ ووٹ ملتے۔

  • We The People - Trump's disappointment in Vietnam

    We The People - Trump's disappointment in Vietnam

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 03/ 2019

  • ٹرمپ کو ڈیموکریٹس رہنماؤں کا انتباہ

    ٹرمپ کو ڈیموکریٹس رہنماؤں کا انتباہ

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵

    امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹس رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے خبردار کیا ہے کہ میکسیکو کی سرحد پر حائل دیوار تعمیر کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے دسیوں لاکھ امریکی شہریوں کو نقصان پہنچے گا۔

  • ایران سے مذاکرات کے لئے امریکی اضطراب

    ایران سے مذاکرات کے لئے امریکی اضطراب

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی بارہا کہہ چکے ہيں کہ امریکا کی موجودہ حکومت بھی ایران سے گفتگو کی بارہا کوشش کر چکی ہے ۔

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵

    ایٹمی معاہدہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان 14 جولائی 2015 کو طے پایا تھا- اس سمجھوتے پر 16 جنوری 2016 سے عملدرآمد شروع ہوا ۔

  • ایٹمی سمجھوتے کے بنیادی حصے کے طور پر پابندیاں اٹھائے جانے پر تاکید

    ایٹمی سمجھوتے کے بنیادی حصے کے طور پر پابندیاں اٹھائے جانے پر تاکید

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵

    ایٹمی معاہدہ ، عالمی امن و سیکورٹی کے سلسلے میں نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن امریکہ اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے مئی دوہزار اٹھارہ سے اس سے باہر نکل گیا- واشنگٹن نے ایٹمی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے لئے ایران کے لئے ایٹمی سمجھوتے کے فلسفہ و ہدف کو ہی ختم کرنے کے درپے ہے ،یعنی وہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں منسوخ ہی نہیں کرنا چاہتا-

  • امریکی صدر اور ایوان نمائندگان میں ٹھنی

    امریکی صدر اور ایوان نمائندگان میں ٹھنی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷

    وائٹ ہاوس اور کانگریس کے اکثریتی دھڑے کے درمیان کشمکش کے درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ملک کے سابق اٹارنی جنرل ڈینیئل گولڈمین کو صدر کے خلاف تحقیقات کا نگراں مقرر کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS