SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اقدامات پر امریکی سینیٹروں کا انتباہ

    ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اقدامات پر امریکی سینیٹروں کا انتباہ

    Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    امریکہ کے دو ڈیموکریٹ سینیٹروں نے امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے ایران مخالف اور جنگ پسندانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے امریکی کانگریس کے فوری اور ٹھوس اقدام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرکا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرکا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف ایوان نمائندگان کی قرارداد کو ویٹو کریں گے تو وہ ان کے خلاف کانگریس اورعدالت میں جنگ لڑیں گی۔

  • We The People - Trump Emergency

    We The People - Trump Emergency

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 03/ 2019

  • ٹرمپ نے رابرٹ مولر پر زبان کے نشتر گھوپنا شروع کردیے

    ٹرمپ نے رابرٹ مولر پر زبان کے نشتر گھوپنا شروع کردیے

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    صدر ٹرمپ نے سن دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کی تحقیقات کرنے والے خصوصی تفتیش کار رابرٹ مولر پر انہیں ہٹانے کی سازش رچنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • امریکہ کے لئے ایٹمی معاہدے سے اچھا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، محمد جواد ظریف

    امریکہ کے لئے ایٹمی معاہدے سے اچھا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، محمد جواد ظریف

    Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور شمالی کوریا کے مذاکرات کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ایک بہترین سمجھوتہ ہے اور امریکہ کے لئے اس سے بہتر کوئی اور سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔

  • عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں

    عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶

    امریکہ عراقی سیکورٹی فورس کے دستوں کو داعش کے کنٹرول والے علاقوں پر حملے نہیں کرنے دے رہا۔

  • سخت ایام امریکی صدرٹرمپ کے انتظار میں

    سخت ایام امریکی صدرٹرمپ کے انتظار میں

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی صدرٹرمپ نسل پرست

    امریکی صدرٹرمپ نسل پرست

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    امریکی صدر ٹرمپ کے سابق وکیل نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک نسل پرست، فریبی اور دغا باز شخص ہیں۔

  • کِم کی اسموکنگ ۔ ویڈیو

    کِم کی اسموکنگ ۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    آج شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات ویتنام میں ہوئے۔کم ٹرمپ کے یہ دوسرے براہ راست مذاکرات ہیں۔اس سے قبل دونوں کے درمیان سنگاپور میں مذاکرات ہوئے تھے۔مذاکرات کے موقع پر ویتنام پہونچے کم جونگ کو اسموکنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا!

  • امریکہ میں تارکین وطن لوگوں کے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جانا

    امریکہ میں تارکین وطن لوگوں کے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جانا

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    امریکی وزارت صحت کی اندرونی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ تارکین وطن لوگوں کے زیر حراست رکھے جانے والے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS